تلاش کا نتیجہ "tah"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب ٹوٹتی ہیںنور ہو جاتا ہے کچھ اور ہویدا تیرا
چین مردوں کو قبر میں بھی نہیںآسمان ہو تہ زمیں نہ کہیں
بنا کر دکھائے مرے درد دل نےتہہ آسماں آسماں کیسے کیسے
آفت تھی قیامت تھی تری شوخ نگاہیجذبات کا عالم تہ و بالا نظر آیا
چھوٹا منہ باتیں بڑی ہرگز نہ کرنا چاہیےلازم ہے ہر بات کی تہہ میں اترنا چاہیے
تہ و بالا کیے دیتے ہیں ہوا کے جھونکےبیڑے بھادوں کے نکلتے ہیں بھرے گنگا جل
تڑپ رہی جو یہی دل کے بعد مرنے کےزمین گور تہہ آسماں رہے نہ رہے
ظلم جہاں نہ دور فلک کا مجھے خیالدریا کے جوش میں تہ پل آرمیدہ ہوں
کہتے ہوئے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہہے یوں کہ مجھے درد تہ جام بہت ہے
بلا نوشوں میں درد تہ نشیں تقسیم ہوتی ہےسلامت با کرامت یا الٰہی پیر مے خانہ
پیمانہ کہاں تک ہے اے ساقئ مے خانہہم نے تو نہیں پائی اب تک تہ پیمانہ
پس مرگ کاش یوں ہی مجھے وصل یار ہوتاوہ سر مزار ہوتا میں تہہ مزار ہوتا
ابھی امید کو دنیا ہے تصور کا فریبدل کی دنیا کو ابھی وہ تہ و بالا نہ کریں
کاش ہو تہہ نشیں کبھی قیسؔ دل پر اضطراببہتا ہی جا رہا ہے یہ بحر تخیلات میں
اب کہاں جائے گا نقشہ ترا میرے دل سےتہ میں رکھا ہے اسے دل نے گماں نے نہ دیا
آغوش موت میں تہ دامان یار ہوںوہ دن گئے کہ مجھ پہ کوئی مہرباں نہ تھا
روبروئے دیدۂ عبرت ہے انجام حبابسر اٹھانے کی تہہ چرخ بریں ہمت نہیں
رہا بار امانت گو وبال دوش رستے بھرنہ کندھا بھی مگر ہم نے تہ بار گراں بدلا
یہ نہ سوچو کہ کہاں ہے مرے عاشق کا مزارپہلے دیکھو کہ یہ تربت تہہ پا کس کی ہے
رہا بحر غم میں ڈوبا ولے تہ کو اب میں پہنچاکہ غریق عشق ہو کر ہوئی حق سے آشنائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books