تلاش کا نتیجہ "zarra"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
میری ہستی ظہور ہے تیراذرہ ذرہ میں نور ہے تیرا
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیںہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
اللہ اللہ کوئے جاناں کی زمیںذرہ ذرہ جلوہ گاہ طور ہے
ذرہ ذرہ درد مے کا زاہدودوربیں ہے چشم باطن کے لیے
در حقیقت انقلاب زندگی اعجاز ہےذرہ ذرہ خاک ہستی کا جہان راز ہے
ذرہ ذرہ سے عیاں ہے تیری وحدت اے خداتیرے جلووں سے منور ہے شبستان حیات
کون کہتا ہے تجھے پردہ نشیں جان جہاںذرہ ذرہ سے عیاں تو ہے حجابوں میں نہیں
ذرہ ذرہ جلوۂ توحید سے معمور ہےکون سا شیشہ ہے جس میں بادۂ وحدت نہیں
ابر خودی سے تاباں ہے آفتاب وحدتگویا ہے ذرہ ذرہ بے خود ہو میں خدا ہوں
ہے ذرہ ذرہ تنگئ جا سے غبار شوقگر دام یہ ہے وسعت صحرا شکار ہے
نہ کیوں رقصاں ہوں خادمؔ ذرہ ذرہ میری ہستی کاشبیہ حسن ساقی دیکھتا ہوں کیف مستی میں
آج کچھ اس دھن میں چھیڑا میں نے ماہرؔ ساز عشقذرہ ذرہ کاک ہستی کا غزل خواں ہو گیا
جب رخ حسن سے نقاب اٹھابن کے ہر ذرہ آفتاب اٹھا
ہر ذرہ آفتاب سے کرتا ہے ہمسریاللہ رے داغ ترے پائمال کا
تری شان ہر قطرہ سے ہے ہویدا تیرا نور ہے ذرہ ذرہ سے پیداجو گوہر ہے تو ابر نیساں میں تو ہے ضیا ہے تو مہر درخشاں میں تو ہے
اللہ رے دیوانگئ شوق کا عالماک رقص میں ہر ذرہ صحرا نظر آیا
ذرہ کو آفتاب کیا اک نگاہ میںادنیٰ یہ ہے اثر مرے روشن ضمیر کا
ساغر جلوۂ سرشار ہے ہر ذرۂ خاکشوق دیدار بلا آئنہ ساماں نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books