تلاش کا نتیجہ "zuu"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
جو نظر آر پار ہو جائےوہی دل کا قرار ہو جائے
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیںمیں مے کدہ ساز ہوں میں مے کدہ بردوش نہیں
اسم ظاہر سے ترے جو کہ خبردار ہواتا ابد دید سے پھر اپنی وہ بیزار ہوا
عشق تجھ سے جو ہم نے یار کیادل کی حسرت کو آشکار کیا
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
دل جو کہتا ہے مجھے ضبط کی طاقت ہی نہیںضبط کہتا ہے تڑپنے کی اجازت ہی نہیں
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملےحوران خلد میں تری صورت مگر ملے
چھلک جائے جو میری بے خودیٔ دل کا پیمانہابھی ہو جائے مے خانے سے باہر راز مے خانہ
جو تیری یاد فرقت میں مری دم ساز بن جائےتو میرے دل کی ہر دھڑکن تری آواز بن جائے
دست خدا ہمارا جو مشکل کشا ہواہر درد کی دوا ہوئی ہر عقدہ وا ہوا
تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھابرابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا
خیال آیا جو اس مہ رو کو گلگشت خیاباں کانظر کچھ اور ہی آنے لگا عالم گلستاں کا
عالم شگفتہ ہوں جو میں آفت رسیدہ ہوںصبح بہار ہوں جو گریباں دریدہ ہوں
ہے صید فنا جو ہدف تیر نظر ہےچیرو مرے سینے کو تو دل ہے نہ جگر ہے
جو راہ عشق میں گم ہو گیا ہےاسی کھوئے ہوئے کو کچھ ملا ہے
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
کون سا گل ہے نہیں جو زیب دامان بہارکون سا غنچہ نہیں گوئے گریبان بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books