تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नाम-लेवा"
انتہائی متعلقہ نتائج "नाम-लेवा"
مزید نتائج "नाम-लेवा"
نعت و منقبت
تمہارا نام لیوا ہوں تمہارا در نہ چھوڑوں گاگدائی کام ہے میرا تمہیں زیبا جہانبانی
مولانا عبدالقدیر حسرت
غزل
ہم اے اکرمؔ محمد مصطفیٰؐ کے نام لیوا ہیںہماری مشکلیں ہو جائیں گی حل سب بہ آسانی
اکرام الدین عثمانی
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
فیض احمد فیض
نعت و منقبت
تمہارا نام لیوا ہے تمہیں پر جان دیتا ہےپریشاں حال پھر کیوں ہے مسلماں یا رسول اللہ
عبدالہادی کاوش
نعت و منقبت
علی کے نام لیوا پر زوال آہی نہیں سکتاکہ اب ثانی علی سا بے مثال آہی نہیں سکتا
وجاہت حسین دائم
کلام
نہ اٹھوں گا تیرے در سے کہ نبھانا ہی پڑے گاترا ہوں تو نام لیوا میں برا ہوں یا بھلا ہوں
فنا بلند شہری
نعت و منقبت
تمہارے جد امجد کا یہ ادنیٰ نام لیوا ہےنہ عابد ہے نہ زاہد ہے نہ عالم ہے نہ شاعر ہے