تلاش کا نتیجہ "परस्तिश"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پرستش سے زیادہ ناز برداری گواہوں کیگنہ گاروں کی یہ توہین توبہ ہے گناہوں کی
تمہاری شکل پہلے بھی بہت ہی خوب صورت تھیپرستش کرتے کرتے بخش دی رخشندگی ہم نے
آتا ہے دل میں بت کی پرستش کیا کروںرکھ کر صنم کو سامنے سجدہ ادا کروں
بت کی پرستش کرتا ہوں میں بت کی پرستش اے زاہدبت کی پرستش ذکر خدا کی درد سری سے مشکل ہے
परस्तिशپرستش
worship, devotion
पूजा
पूजा, आराधना, इबादतः । बहुत अधिक प्रेम।
خدا را بندہ ام آخر پرستشترا تاکئے بت کافر نمایم
خدا را بندہ ام آخر پرستشترا تاکے بت کافر نمایم
پرستش مری بے نیاز جزا ہےکسی کو میں بے مدعا چاہتا ہوں
پرستش میں کرتا ہوں تیری سدانہ کھاؤں گا دیر اور حرم کی قسم
پرستش ہے مری دیر و حرم میںمیں شیخ و برہمن کا مدعا ہوں
پرستش تری ہم کو بھاتی بہت ہےحرم دیر سے ہم کنارے ہوئے ہیں
محبت کرتی ہے اس کی پرستشکہ تو جس دل کو یوں ٹھکرا رہا ہے
ہے کون جو کرتا نہیں خالق کی پرستشہم کہتے ہیں ہم صاحب قرآن ہیں واللہ
حق کی میں پرستش کروں یا پیر پرستییہ دونوں بہم رہتے ہیں یکجا مرے دل میں
خواہش کو احمقوں نے پرستش دیا قرارکیا پوجتا ہوں اس بت بیداد گر کو میں
جہاں چھوتی نہیں باد فنا دامان ہستی کوجہاں حسن پرستش جانتے ہیں خود پرستی کو
دیکھا تو حرم میں بھی پرستش ہے اسی کیاس بت سا کوئی دشمن ایماں نہیں دیکھا
قیصرؔ رتناگیروی حسن کی پرستش بھی واقعی عبادت ہےکیا کریں شکایت ہم تم سے جب محبت ہے
کعبہ و دہر میں ہوتی ہے پرستش کس کیمے پرستوں یہ کوئی نام ہیں مے خانوں کے
آئینہ دیکھ کے کہہ دے کہ کوئی تجھ سا ہےپھر پرستش کریں تیری تو خطا وار ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books