تلاش کا نتیجہ "मुतमइन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نا مطمئن ہیں غنچے ترتیب گلستاں سےاپنی روش بدل دے کہہ دو یہ باغباں سے
پرنمؔ آ گئے وہ میرے گھرمطمئن حیات ہو گئی
راز کیا ہے کہ حضرت واصلؔمطمئن سب گنوائے بیٹھے ہیں
میں قربتوں میں بھی شادماں تھامیں فرقتوں میں بھی مطمئن ہوں
میں شور قیامت سے کیوں مطمئن ہوںہیں میرے شفیع رہنما میرے وارث
मुतमइनمطمئن
quiet, secure, tranquil, satisfied
مصائب میں رہ کر بھی کیا مطمئن ہےخوشا فطرت شاد کام محمد
مطمئن ہے دل مجھے بہزادؔ کیایار کے قدموں میں جنت ہو نہ ہو
نہ دنیا کا غم ہے نہ عقبیٰ کا دھڑکابڑا مطمئن ہے غلام محمد
نگاہ شاد ہے دل مطمئن نفس مسرورلہک رہی ہیں ہوائیں چہک رہے ہیں طیور
ترے روبرو گر نظر مطمئن ہوتو سینے میں دل بھی دھڑکنے نہ پائے
مطمئن ہو گئے کچھ دیکھ کے آئینے میں تمتمہیں انداز کہاں عشق کی گہرائی کا
میرا ضمیر اپنی جگہ پر ہے مطمئناپنا سمجھ کے ان سے جو باتیں کہیں کہیں
کیوں کہ دل مطمئن پر سکوں ہے نظرساتھ خواجہ بھی ہیں غوث اعظم بھی ہیں
مطمئن ہو ہی گئے دام و قفس میں ساغرؔہم اسیروں نے نشیمن کو بہت یاد کیا
اک تصور کی بدولت اس طرح ہوں مطمئنجیسے میرے پاس وہ محشر خرام آ ہی گیا
کون بیٹھا ہے اب اندیشۂ فردا لے کرمطمئن ہوں تری نسبت کا سہارا لے کر
شکریہ اے شہ نواب کی پر نور گلیمطمئن تھا نہ کبھی پہلے مرا من اتنا
زندگی کے طوفاں میں جبکہ نا خدا تم ہوکیوں نہ ہوں خدا والے مطمئن سفینے سے
نہ بیٹھ مطمئن اے دل کہ ہے یہ نادانیوہ امتحاں سے گریزاں ہیں امتحاں کے لیے
دل مطمئن تھا اپنی جگہ تجھ سے کیا ملاکب لٹ گیا قرار پتہ ہی نہیں چلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books