تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhii"
نعت و منقبت
نبی ہمارا خدا کا پیارا رسول بھی ہے کریم بھی ہےنہیں ہے محشر کا خوف اصلاً ہمارا مولیٰ رحیم بھی ہے
اصغر نظامی
نعت و منقبت
ہے جان سے بھی دل سے بھی پیارا شرف الدینہیں اور تو سب کے ہے ہمارا شرف الدین
شاہ برہان الدین احمد
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhii"
گیت
تیری محفل میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گےگھڑی بھر کو تیرے نزدیک آ کر ہم بھی دیکھیں گے
شکیل بدایونی
نعت و منقبت
مرے اجڑے چمن میں بھی بہار آئے کبھی آقامیری شام الم کی بھی سحر ہو یا رسول اللہ
عبدالستار نیازی
نعت و منقبت
مہجور بھی ہوں رنجور بھی ہوں پھر شکوے سے مجبور بھی ہوںبندے کے لیے یہ پابندی سلطان الہند غریب نواز
سیماب اکبرآبادی
نعت و منقبت
کرم فرمائیے مجھ پر بھی اپنا یا رسول اللہبڑی مشکل میں ہے تقدیر واللہ یا رسول اللہ