تلاش کا نتیجہ "gazal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حسن کی مدحت سرائی ہے غزلعشق کو تو خوں رلائی ہے غزل
اے پیکر جمال غزل کہہ رہا ہوں میںہو کر بہت نہال غزل کہہ رہا ہوں میں
جمال نور رحماں پر غزل کہنا عبادت ہےوہ خلقت کے نگہباں پر غزل کہنا عبادت ہے
شام تمہید غزل رات ہے تکمیل غزلدن نکلتے ہی نکل جاتی ہے جاں ہم نفسو
شعر کا جس مکاں میں چرچا ہوغزل عشقؔ پڑھ سنائیے گا
ग़ज़लغزل
an ode
ग़ज़ालغزال
a young deer, a fawn, a young delicate person
غزل سنسار
عزیز الہ آبادی
2009
غزل گلاب
کالی داس گپتا رضا
1992
اردو غزل پر تصوف كے اثرات
محمد اسلام رشیدی
2014تحقیق و تنقید
اندر غزل خویش نہان خواہم گشتن
نجیب مایل ہروی
1994تصوف
سب زاہدوں کو پڑھ کے غزل وجد آگیامیں نے غزل لکھی تھی کبھی ہوکے با وضو
غزل اب یہ خادمؔ نے ایسی لکھی ہےصفی جب ہوئے مہربان کیسے کیسے
کہی خادمؔ نے اب غزل ایسیحق ہے باقی تو کچھ نہیں ہے عذاب
نشورؔ اپنی غزل سے روشنی لےکہ شاعر بھی چراغ گل فشاں ہے
سن کے احمد کی غزل وہ کہہ اٹھےیہ ردیف و قافیے اچھے لگے
غزل اب تو خادمؔ نے ایسی کہی ہےبلند اب ستارے ہمارے ہوئے ہیں
مرحبا کیا غزل لکھی ہے بشیرؔبزم میں واہ ہر زباں پر ہے
جس سے ملتی ہو ہر اک لحظہ غزل کی خوشبوصحن احساس میں وہ پھول کھلائے رکھنا
مری غزل سن کر تو شاعر یہ بولےعجب ہے نیازؔ اب تری خوش بیانی
کیفیؔ خستہ غزل خواں ہے بہ تقلید قتیلاختیار اوروں کا رنگ آپ نے کرنے نہ دیا
تجھے بحر غم سے گزر نے کو اے شوقؔہماری غزل کا سفینہ نہیں ہے
جی میں ہے کہئے غزل اور مقابل اس کےگہر اس بحر میں مضموں کے رواں جاتے ہیں
قائم ہے ترے دم سے طرز سخن قائمپھر ورنہ کہاں حسرتؔ یہ رنگ غزل خوانی
سنتے ہیں غزل پڑھنے کو اکبرؔ بھی ہے آیاجو اس سے ہو واقف ہمیں بتلا دے کہاں ہے
قابل وجد کہی ہے یہ غزل تم نے شرفؔجو سمجھتے ہیں وہی اس کا مزا لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books