تلاش کا نتیجہ "گویا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
ٹی وی کے دیکھنے سے فرصت نہیں تمہیںگویا نماز روزہ کی حاجت نہیں تمہیں
خموشی سے کبھی گویائی سے سرگوشیاں کی ہیںوہی مضمون سر بستہ ہے گویا داستاں میری
اس پردے میں پوشیدہ کوئی ماہ جبیں ہےکی ہیں خدا نے باتیں گویا ہمارے منہ سے
گلے پر جو رک رک کے چلتا ہے خنجریہ گویا قضا سے ادا مل رہی ہے
نظر آتی ہے اپنی شکل میں شکل آپ کی مجھ کومری تصویر گویا آپ کی تصویر ہوتی ہے
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
تیرے آنے سے آ گئی رونقگویا تم سے بہار ہے پیارے
دل پہ قبضہ ہو اک نظر میں ہیگویا ہیں شہسوار کی آنکھیں
وہ زندہ وہ عالم مرید اور قادروہ سنتا ہے بینا ہے گویا میں صدقے
پیہم سجود نے مجھے کافر بنا دیاماتھے پہ گویا سجدۂ بت کا نشان ہے
کرنی پڑی ہے مجھ کو تلاوت وجود کیگویا کے کل وجود کا میں اشتہار ہوں
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گےکیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
وہ حال ہو گیا ہے کہ گویا کبھی بھی میںخدام میں حضور کے داخل نہیں رہا
تمہاری چپ نے تو گویا ہمیں ہے قتل کیاملاؤ آنکھ نہ شرماؤ جی برائے خدا
مطلب کی سمت رخ ہے مرا وہ رسیدہ ہوںگویا قصیدے میں میں گریز قصیدہ ہوں
بے نشانی کا یہ عالم ہے نشاں ملتا نہیںہستیٔ موہوم گویا دور کی آواز ہے
پردے کے قریں مجمع ایسا نظر آتا ہےپردے میں بھی وہ جلوہ گویا نظر آتا ہے
آتے ہیں فاتحے کے لئے روز درد و غمہے آرزوئے مردہ کا گویا مزار دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books