تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "इब्तिदा-ए-रंज"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "इब्तिदा-ए-रंज"
کلام
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے
علامہ اقبال
کلام
تری ذات کی نہیں ابتدا تری ہستی کی نہیں انتہا
ترے بھید کا ہے یہی پتا تو جدا نہیں میں جدا نہیں
غوثی شاہ
کلام
ابتدا میں حضرت انسان کیا تھا کیا ہوا
غور کر خود کو ذرا پہچان کیا تھا کیا ہوا
عزیزالدین رضواں قادری
کلام
میں مسرت میں خوشی میں ہوں نہ رنج و غم میں ہوں
روئے جاناں سامنے ہے میں عجب عالم میں ہوں