تلاش کا نتیجہ "क़ज़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیکھے جو دم ذبح ادائیں تری قاتلہوجائے قضا کو مری ارمان قضا کا
ہے چیز ایک ادا و قضا اس قدر ہے فرقسیدھی نظر ادا ہوئی ترچھی قضا ہوئی
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
دفن کر کے قبر میں بولی قضااب یہاں تم سوتے رہنا چند روز
آنکھیں جھک کر اٹھی تو قضا بن گئیںآنکھیں جن میں ہے آسمان و زمیں
کس کا دل زلف سے بھاگا کہ اسدؔدست شانہ بہ قضا باندھتے ہیں
وہ بار بار نگاہیں ادھر جو کرتے ہیںدکھاتے ہیں مجھے گلیاں قضا کے آنے کی
ذرا مڑ کے دیکھو تو لاشہ کسی کاایک صدقے کسی کے قضا ہو رہی ہے
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
موت کا وقت کسی طرح ٹلے نا ممکنآہی جاتی ہے جب آنے کو قضا ہوتی ہے
کم ظرفیٔ حیات سے تنگ آ گیا تھا میںاچھا ہوا قضا سے ملاقات ہو گئی
کرتا ہے ایک وار میں چورنگ سیکڑوںقاتل کو بھی خدا نے دیے ہیں قضا کے ہاتھ
قضا بھی صدقے ہوتی ہے نگاہ تیز قاتل کےشہادت سر کٹانے کے لیے تیار کیسی ہے
حسرت دید نبیؐ میں جو مرا ہوں غوثیؔصدقے ہوتی ہے قضا دیکھ کے لاشہ میرا
قضا بھی صدقے ہوتی ہے نگاہ تیر قاتل کےشہادتؔ سر کٹانے کے لئے تیار کیسی ہے
چھوڑا مہ نخشب کی طرح دست قضا نےخورشید ہنوز اس کے برابر نہ ہوا تھا
در کوئے نیک نامی ما را گزر نہ دادندگر تو نے پسندی تغییر کن قضا را
تمام عمر قضا ہو تو ہو نماز مگرنظر خطا نہ ہو جب یار روبرو آئے
میں تماشے کو جہاں کے جو عدم سے پہنچاپیشوا پیک قضا تھا مجھے معلوم نہ تھا
عاشقوں کو پھر قضا آئی قیامت ہو گئیپھر سمند ناز کو اس ترک نے جولاں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books