تلاش کا نتیجہ "दहर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہی کچھ دہر میں راز نظام دل سمجھتے ہیںجو تیرے عشق کو کونین کا حاصل سمجھتے ہیں
ہم نفس اس چمن دہر میں کم آتے ہیںبوئے گل سے کہو ٹھہر ابھی ہم آتے ہیں
جو جمال کی ترے ابتدا ہے نظام دہر کی صبح سےتو مرے بھی عشق کی انتہا ہے نظام دہر کی شام تک
ماہرؔ ہے بزم دہر پریشانیوں کا گھرشکوہ فضول ہے ستم روزگار کا
بہت سے دہر میں قاتل ادا ہیںتمہیں سے کیوں زمانہ بد گماں ہے
پوجا بتان دہر کو تسبیح توڑ کرالفت میں اپنے آپ کو کافر بنا لیا
آیا ہوں بھیک مانگنے اے ساکنان دہرکیا ہے کوئی سکون کی دولت لئے ہوئے
دہریہ الجھا ہوا ہے دہر کے پھندوں میں یوںسارا الجھا سامنے ہے اور سرا ملتا نہیں
فضائے دہر سے برسے ہیں مستیاں پیہمشراب ناب سے لبریز جام ہے ساقی
آستانے کا ترے دہر میں وہ رتبہ ہےکہ جو نکلا تو جھکائے ہوئے کاندھا بادل
جاتے ہجوم حشر میں ہم عاصیان دہراے لطف یار تیرے سہارے چلے گئے
جن کو تری وفا نے کیا سرفراز دہروہ کھو گئے ہجوم غم روزگار میں
قدردان جوہر انسانیت ہوں برقؔ میںمیری نظروں میں متاع دہر کی وقعت نہیں
دہر میں عیش و دوام آئین کی پابندی سے ہےموج کو آزادیاں سامان شیون ہو گئیں
پردۂ دہر کچھ نہیں اک ادائے شوخ ہےخاک اٹھا کے ڈال دی دیدۂ امتیاز میں
تیری وفا سے کیا ہو تلافی کہ دہر میںتیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
اپنے پہ کر رہا ہوں قیاس اہل دہر کاسمجھا ہوں دل پذیر متاع ہنر کو میں
بلبل ہوں میں نہ گل ہوں گلستان دہر میںہاں اک پر شکستۂ رنگ پریدہ ہوں
عیش و نشاط دہر کی میرے لئے کمی نہیںعیش و نشاط پر مگر میری نگاہ بھی نہیں
غم سے چھوٹوں تو میں کچھ عیش کا سامان کروںاتنی اس غم کدۂ دہر میں فرصت ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books