تلاش کا نتیجہ "दाद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ناز بھی ہوتا رہے ہوئی ہے بیداد بھیسب گوارہ ہے جو تم سنتے رہو فریاد بھی
شکوہ کسی سے کیا کریں بیداد یار کاافسانہ کیا سنائیں دل بے قرار کا
بنے معشوق جس دن سے کبھی فرصت نہیں ہوتیستم پر وہ ستم بے داد پر بے داد کرتے ہیں
تم اگر بے داد گر ہو تو خدا ہے داد گریہ نہ سمجھو پرسش روز جزا کچھ بھی نہیں
کون مجھے آج جگا کر گیاحسن خدا داد دکھا کر گیا
جو گزر جاتی ہے سر پر سے گزر جانے دےاپنے لب پر نہ کبھی شکوۂ بیداد رہے
یہ ملی داد رنج فرقت کیاور دل کا کہا کرے کوئی
داد دنیا کیسا اف سنتے نہیں فریاد بھیسننے والا درد کا کوئی شہا ملتا نہیں
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
وہ اور ہمارے پاس خداداد بات تھیہم مدتوں خدا کی قسم بد گماں رہے
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
نظر آتی ہیں کہیں ایسی بھی کافر شکلیںدیکھ کر حسن خداداد خدا یاد آیا
پاتا ہوں اس سے داد کچھ اپنے کلام کیروح القدس اگرچہ مرا ہم زباں نہیں
تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستد کےکرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
روتی ہے چشم اب تئیں یہ تیری داد خواہکتنے ہی تیغ ابرو نے قصے چکا دئے
اے حسن جہاں سوز جہاں دید جہاں دادتشبیہ تیری اہل قلم ڈھونڈھ رہے تھے
کھل گیا بے التفاتی کا معمہ کھل گیالطف کی دنیا ہے پنہاں پردۂ بیداد میں
میں تڑپتا ہوں فقط لطف کی خاطر ماہرؔوہ سمجھتے ہیں کہ دل تشنۂ بیداد نہیں
نام کا نام تخلص کا تخلص ہے امیرؔیہ بڑا حسن خداداد مرے نام میں ہے
اس کا رخ زیبا میری آنکھوں میں بسا ہےوہ حسن خداداد سمایا مرے دل میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books