تلاش کا نتیجہ "निगाह"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
ان کی نگاہ مست سے مخمور ہو گئےاتنے ہوئے قریب کہ ہم دور ہو گئے
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
تری نگاہ کی سر مستیوں کا کیا کہناکہ مجھ غریب کو وحشی بنا کے چھوڑ دیا
امیدوار ہیں ہر سمت عاشقوں کے گروہتری نگاہ کو اللہ دل نواز کرے
اسے خبر ہی نہیں کتنی بار اٹھی ہےمیری نگاہ محبت سے کیوں حساب کیا
نگاہ مست کو مصروف ناز رہنے دےکچھ اور روز مجھے پاکباز رہنے دے
تیرا نگاہ شوق کوئی رازداں نہ تھاآنکھوں کو ورنہ جلوۂ جاناں کہاں نہ تھا
جلوہ کوئی نگاہ میں باطل نہیں رہااب امتیاز لیلیٰ و محمل نہیں رہا
پہلے نگاہ پھر مری دشمن حیا ہوئیوہ ایک تھی یہ دوسری اے دل ربا ہوئی
میں جس نگاہ پہ دونوں جہاں وار آیااسے نہ میری محبت پہ اعتبار آیا
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئیدونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
قضا بھی صدقے ہوتی ہے نگاہ تیر قاتل کےشہادتؔ سر کٹانے کے لئے تیار کیسی ہے
نگاہ والے نہ کچھ پاؤں سر کو دیکھتے ہیںوہ طرز دیدۂ ایں نظر کو دیکھتے ہیں
نگاہ مست سے یہ کیا پلا دیا تو نےرگوں میں شور انا الحق اٹھا دیا تو نے
قضا بھی صدقے ہوتی ہے نگاہ تیز قاتل کےشہادت سر کٹانے کے لیے تیار کیسی ہے
پڑی نگاہ تجھی پر تمام محفل میںنگاہ حسن مرا انتخاب دیکھ لیا
تیری نگاہ سے تجھے دیکھا کروں ذہینؔاپنی نگاہ سے بھی چھپایا کروں تجھے
نگاہ ملتے ہی کیفتیوں میں ڈوب گیانگاہ میں تری کیف شراب دیکھ لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books