تلاش کا نتیجہ "बहर-ए-ख़ुदा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رات دن غوثیؔ کے لب پر ہے یہی پیارے صدامنہ تو دکھلا اب دم آخر مجھے بہر خدا
چن کے افشاں بام پر بہر خدا مت جائیواے صنم جو دیکھ لے گا سر ٹپکتا جائے گا
بہر خدا کر مہر و وفاآ رے پیا لوں تیری بلا
مجسے مریض کو طبیب ہاتھ اپنا مت لگااس کو خدا پہ چھوڑ دو بہر خدا جو ہو سو ہو
رہے جو سدا پاس تیرے ترابؔتو اس سے نہ بہر خدا دور ہو
بعد مدت ہوا ہے روز وصالٹک تو بہر خدا نہ جا رے سجن
ساقی نہ دکھا بہر خدا ساغر خالیلبریز ہوا جاتا ہے پیمانہ کسی کا
تجھے تو رحمت اللعالمیں حق نے بنایا ہےتو جگ پر رحم کر بہر خدا اے میرے پیغمبر
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیںتو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
بہر جلوہ نہ رسوا کر مذاق چشم حیراں کویہی باتیں نگاہوں سے گرا دیتی ہیں انساں کو
گھونگھٹ کو اٹھا اب بہر خدا ذرا حسن خوباں مجھ کو دکھاکر وصل کا وعدہ اب تو وفا یہ نیازؔ گلے سے لگا کے سجن
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books