تلاش کا نتیجہ "बा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
با وضو ہو کر پئیں سب میکدے میں مل کے ملہو رہے ہیں ایک رند عارف و عاقل کے قل
بے نشاں اور با نشاں ہوں میںکہیں باطن کہیں عیاں ہوں میں
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
زہے تقویٰ کہ منہ با جبہ و دستار می رقصممنم اے قطرۂ شبنم بانوک خار می رقصم
میں بے خبر تو با خبرجلوہ ترا نور سحر
باخبر تجھ سے ہے ان کی چشمِ کرماے دلِ بے خبر بس اور کیا چاہیے
شمسؔ تبریزی با مولانا بگودفتر اسرار دیوانہ کنم
ہم آپ بھلے اور یار بھلابا کار بھلا بے کار بھلا
رات دن اس کو دیکھتے رہنادل میرا اس سے با خبر نہ ہوا
میں عاشق ترا با وفا اے پیا ہوںمجھے در بدر پہ رلانا نہیں تھا
گر ہو تو موصوف با وصف خداکل پہ بس قبضہ تیرا ہو جائے گا
اس اہتمام شوق سے سجدے ادا کروںتیرا خیال آئے تو دل با وضو رہے
تری یاد ایسی ہے باوفا پسِ مرگ بھی نہ ہوئی جداتری یاد میں ہمیں مٹ گئے تری یاد دل سے مٹی نہیں
اس جا ہوں جہاں نقطۂ با تا نہیں ہوتااسما تو کجا بلکہ مسمیٰ نہیں ہوتا
چھوڑ کر حرم ایسی جائیداد با توقیرلے رہا ہے ساقی سے دیر کا قبالہ شیخ
کون کہتا ہے کہ تم نے مجھے برباد کیابا خدا شاد کیا شاد کیا شاد کیا
باہزاراں اضطراب و صد ہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
سن کے مضمون غزل بولا دکھاؤ وہ نیازؔبا لیاقت ہے عجب جوہر قلم دیکھ لیا
یوں تو جہاں میں با خدا لاکھوں حسین ہیںلیکن تمہیں کو دل میرا چاہے تو کیا کروں
جلانا داغؔ کا اچھا نہیں یہ دم غنیمت ہےکہ ایسا با وفا اک آہ نکلے گا ہزاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books