تلاش کا نتیجہ "बे-क़रार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پہلو بدل بدل کے مزے درد کے لئےوہ کروٹیں دکھائیں دل بے قرار نے
دل بے قرار ہے مرے دل کو قرار دےاپنا بنا کے تو مری دنیا سنوار دے
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
کیوں نہ اشک بار ہوا کروں کیوں نہ بیقرار رہا کروںنہ قرار آئے تیرے سوا تو تو ہی بتا کہ میں کیا کروں
کاملؔ سکون موت ہے کیوں موت مانگیےاپنی اپنا زندگی ہے دل بے قرار سے
وہ بے قرار ہوں دیکھے اگر تڑپ میریقرار بھی یہ پکارے کہ بے قرار ہوں میں
ہوں عالم سکوں میں کہ عالم سکوں میں ہےمیں بے قرار تھا کہ جہاں بے قرار تھا
ادھر جلوۂ مضطرب توبہ توبہادھر یہ دل بے قرار اللہ اللہ
وصل میں بھی خیال ہجر سے دلبے سکوں بے قرار ہوتا ہے
اور میں کیا کہوں بجز اس کےدل بہت بے قرار ہے پیارے
مجھ سا نہ دے زمانہ کو پروردگار دلآشفتہ دل فریفتہ دل بے قرار دل
تسکین دے تصور جاناں کسے کسےبے تاب ادھر ہے جان ادھر بے قرار دل
ہم بے قرار لوٹتے ہیں کب سے خاک پرآسودگان خاک تمہیں کچھ خبر نہیں
شکوہ کسی سے کیا کریں بیداد یار کاافسانہ کیا سنائیں دل بے قرار کا
اللہ خیر میرے دل بیقرار کیانداز یاس کا نگہ نامہ بر میں ہے
اچھا ہوا کہ حسرت و ارمان مٹ گئےاب چین سے کٹے گی دل بے قرار کی
محشر بپا کیا ہے دل بے قرار نےنالہ یہ میرا عرش معلیٰ پہ جائے گا
کس کی طلب کہاں کی طلب کیسی جستجومدت سے خود سے ملنے کو میں بیقرار ہوں
تمام عمر کچھ ایسے خیال یار رہاکہ بعد مرگ بھی ہر ذرہ بے قرار رہا
معاف کر دے خطا دل ہے بیقرار مراکبھی تو سینہ سے اپنے لگا ہوا سو ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books