تلاش کا نتیجہ "शान"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا کی شان میرے پیر ہیں جینبی کی جان میرے پیر ہیں جی
یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیںمیرا دل اور مری جان بنے بیٹھے ہیں
اس شان سے وہ حسن سراپا نظر آیاسایہ بھی مجھے نور کا پتلا نظر آیا
اپنی غربت سے تری شان سے ڈر لگتا ہےآپ سے حسن کے سلطان سے ڈر لگتا ہے
فیض بخشی کی ہے کیا شان ترے کوچہ میںمور بن جائے سلیمان ترے کوچہ میں
شان خدا بھی آپ محبوب خدا بھی آپ ہیںتجسیم حق بھی آپ ہیں اور حق نما بھی آپ ہیں
جب دل ہی نہیں قابو میں تو کیا میری خطا ہے یہ شان خدا ہےسچ ہے جو محبت کو کسی نے یہ کہا ہے آفت ہے بلا ہے
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
شان سبحان ہے انسان بنے بیٹھے ہیںدانا دانستہ ہیں نادان بنے بیٹھے ہیں
کس شان سے وہ آج پیۓ امتحاں چلےفتنوں نے پاؤں چوم کے پوچھا کہاں چلے
اس شان سے ہم آئے تری جلوہ گاہ میںمشعل دکھائی برق تجلی نے راہ میں
آپ نے دیدار کی ایسی پلائی مے اسےشانؔ کا مشکل ہوا ہے ہوش میں آ جانا اب
بتوں میں کیوں یہ شان کبریائی ہوتی جاتی ہےکہ ان کے قبضہ میں ساری خدائی ہوتی جاتی ہے
نئی شان سے ہوا جلوہ گر وہ جہاں پہ جلوہ کناں ہواکہیں بے گمان و گماں بنا کہیں بے نشان و نشاں ہوا
ہم ٹھوکریں کھاتے ہیں در در کی محبت میںاب شان کہاں باقی ہم شان لٹا بیٹھے
جب سے امیرؔ صابری دیکھی ہے ان کی شاناب اور کچھ سمجھتا ہوں شان بشر کو میں
دیکھیے میری شان ہے آپ کی شان ہے بلندآپ بنے ہیں راز دار اور بنا ہوں راز میں
کہیں ہو کے شان قادر کہیں ہو کے شان خواجہکہیں بن مرید صادق گردن جھکائی تو نے
شان سے پی لے شان سے جی لے تو بھی نشے میں جھوم جھوم جھومجھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books