تلاش کا نتیجہ "शान-ए-कई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شان خدا بھی آپ محبوب خدا بھی آپ ہیںتجسیم حق بھی آپ ہیں اور حق نما بھی آپ ہیں
اس شان سے وہ حسن سراپا نظر آیاسایہ بھی مجھے نور کا پتلا نظر آیا
خدا کی شان میرے پیر ہیں جینبی کی جان میرے پیر ہیں جی
یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیںمیرا دل اور مری جان بنے بیٹھے ہیں
اپنی غربت سے تری شان سے ڈر لگتا ہےآپ سے حسن کے سلطان سے ڈر لگتا ہے
تو مرد ہے آفاقی گر شان ہے شبیریگر شان ہے شبیری ہے فقر بھی صد میری
جب دل ہی نہیں قابو میں تو کیا میری خطا ہے یہ شان خدا ہےسچ ہے جو محبت کو کسی نے یہ کہا ہے آفت ہے بلا ہے
فیض بخشی کی ہے کیا شان ترے کوچہ میںمور بن جائے سلیمان ترے کوچہ میں
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
جنوں وجہ شکست رنگ محفل ہوتا جاتا ہےزمانہ اپنے مستقبل میں داخل ہوتا جاتا ہے
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books