تلاش کا نتیجہ "शौक़-ए-वस्ल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
ہمارا حوصلہ طالب نہیں اسباب ظاہر کاوفور شوق وصل دلربا حاجت روا ہو گا
آرزوئے وصل جاناں میں سحر ہونے لگیزندگی مانند شمع مختصر ہونے لگی
قاصد سے پوچھتا ہے وہ اللہ رے پاس ننگخط میں تو شوق وصل کسی کا رقم نہیں
یہ خمار نیند کیا ہے شب وصل یار جاگومری جاں ہے تم پہ صدقے مرے جاں نثار جاگو
وصل حاصل ہے مگر ہے غم ہجراں اب تکجمع سامان ہے پر دل ہے پریشاں اب تک
ہو وصل کی شب یا شب فرقت نہیں جاتیجاتی نہیں بے تابئ الفت نہیں جاتی
طالب وصل یار ہوں شوق جگر کو کیا کروںہجر سے بے قرار ہوں سود و ضرر کو کیا کروں
وصل و فراق یار کا قصہ عجیب ہےجتنا میں اس سے دور وہ اتنا قریب ہے
ہم وصل میں ایسے کھوئے گئے فرقت کا زمانا بھول گئےساحل کی خوشی میں موجوں کا طوفان اٹھانا بھول گئے
مقام وصل میں بے تاب ہوں قرار نہیںتڑپ رہا ہوں کسی کا بھی انتظار نہیں
وصل کا پیغام لے مجھ تک اجل آنے کو ہےجان استقبال جاناں کے لیے جانے کو ہے
وصل ہے پر دل میں اب تک ذوق غم پیچیدہ ہےبلبلہ ہے عین دریا میں مگر نم دیدہ ہے
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books