تلاش کا نتیجہ "aakhir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
حسن تیرا اے صنم آخر فنا ہو جائے گاچھوڑ دے اپنا وطن آپ ہی اکیلا جائے گا
اس یار نے اپنی شکل دکھا آخر کو کام تمام کیادل مفت میں میرا چھین لیا آخر کو کام تمام کیا
میری آنکھوں کا آخر دور یہ آزار کیسے ہوتجھے کس طرح سے دیکھوں ترا دیدار کیسے ہو
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
روتے روتے سحر ہوئی آخراشک باری جناب خوب رہی
دیکھ جوانی ہے دیوانیکب تک آخر یہ من مانی
دل خانہ خراب نے مشتاقؔدیکھ آخر ذلیل و خوار کیا
پوچھا آخر وہ دل نواز تھا کوننام غوثیؔ بتا گیا کوئی
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
دور ماضی کی تصویر آخراب نصیرؔ ایک ہم رہ گئے ہیں
ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہےسفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
پہنچتا ہے آخر کو حسرت کے در پرکرے جو کوئی آرزوئے محمدؐ
پھرا بہتیرا بھٹکتا ہوا بس آخر کارترے کوچہ کے تئیں اپنا ٹھکانہ جانا
آ ساقیا پلا دے مجھے جام نیستیآخر بنائے گی یہ مرا کام نیستی
خاک کا پتلا ہے انسان ضعیفآخر اک دن خاک میں مل جائے گا
بہار آخر ہے اور میں بے پر و بالقفس سے ڈاک بیٹھے آشیاں تک
ھو الظاہر ہوالباطن ہماری شان ہے رضواںؔہوالاول میں آخر کی تجلی جگمگاتی تھی
اول وہی آخر وہی اور ظاہر و باطنمذکور یہی آیت قرآن میں آیا
نہ آئے وہ دم آخر نہ آئیںخدا پر مرنے والے کی نظر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books