تلاش کا نتیجہ "asar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے ناز میں وہ اثر کہاں جو اثر میرے نیاز میںتیرے حسن میں وہ تڑپ کہاں جو تڑپ ہے میرے گداز میں
آہ شرر فشاں میں ہماری اثر نہیںپھولا ہوا درخت ہے لیکن ثمر نہیں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
شہسواری سخن کا جسے دعوی ہو اثرؔتوسن طبع مرے سامنے چمکا دیکھے
نہ تو کشفِ دستِ مسیح دے نہ تجلیِ سر طور دےتیرے بس میں اگر اے خدا مجھے زندگی کا شعور دے
یہ اسیر رنج و راحت میں اسیر زلف جانانہبھلا کیا سمجھ سکے گا مجھے نا سمجھ زمانہ
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
ہر جگہ ہم کو ہوائے جلوہ جانانہ ہےباغ میں بلبل دل اپنا بزم میں پروانہ ہے
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
اے داغؔ مئے عشق سے کیا زہر کو نسبتہے اس میں اثر اور وہ رکھتا ہے اثر اور
حال میرا تھا جب بتر تب نہ ہوئی تمہیں خبربعد میرے ہوا اثر اب میں اثر کو کیا کروں
ایک نظر میں ہوتا ہے دل سے دل میں گھر پیداآہ بے اثر میں بھی ہوتا ہے اثر پیدا
اثر نشۂ مئے وحدتسب شراب طہور میں دیکھا
نہ پائی گرد نالوں نے اثر کیزمیں سے خاک چھانی آسماں تک
آہ کا کس نے اثر دیکھا ہےہم بھی ایک اپنی ہوا باندھتے ہیں
کیوں نہ لینی کھبریا ہماری رےاثر میں کس لیے ڈوبے ہوئے فریاد کرتے ہیں
پارسائی دھری رہ گئی شیخ کیچشم جادو اثر تو نے کیا کر دیا
ذرہ کو آفتاب کیا اک نگاہ میںادنیٰ یہ ہے اثر مرے روشن ضمیر کا
کسی کو تو لگ جاتی علویؔ کی آگہوا راکھ ہے ہے اثر جل گیا
ہم نے کس رات نالہ سر نہ کیاپر اسے آہ کچھ اثر نہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books