تلاش کا نتیجہ "bagair"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بخشش کہاں ہے صاحب قرآں ترے بغیرملتی نہیں دولت ایماں ترے بغیر
دل کو نہیں سکون مری جاں ترے بغیرآ جا کہ زندگی ہے پریشاں ترے بغیر
ترے بغیر مجھے ایک پل قرار نہیںمرے بغیر تجھے کس طرح قرار آیا
بغیر یار ہیں اغیار کس جاانہیں اغیار میں ہے یار دیکھو
کوئی مزا مزا نہیں کوئی ہنسی ہنسی نہیںتیرے بغیر زندگی موت ہے زندگی نہیں
کوئی مزہ مزہ نہیں کوئی خوشی خوشی نہیںتیرے بغیر زندگی موت ہے زندگی نہیں
عاشق بغیر حسن و جوانی فضول ہےجب شمع جل رہی ہو تو پروانہ چاہیے
اس کے بغیر محفل رنداں اداس ہےدیکھو تو ہے تبسمؔ شوریدہ سر کہاں
پیے بغیر چڑھی رہتی ہے حسینوں کووہاں شباب ہے کیا کم اگر شراب نہیں
بہار و ابرو چمن سب ہیں تو نہیں ہمدمترے بغیر پینا حرام ہے ساقی
مجلس میں رات اک ترے پرتوے بغیرکیا شمع کیا پتنگ ہر اک بے حضور تھا
ہم اپنے سوا غیر کو سجدہ نہیں کرتےکچھ اپنے بغیر اور کو پایا نہیں کرتے
آنکھوں میں میری عالم سارا سیاہ ہے ابمجھ کو بغیر اس کے آتا نہیں نظر کچھ
پینا بغیر یار کے طریقت میں ہے حرامخلوت کدہ میں یار کو اپنے بٹھا کے پی
بغیر بوسہ لیے دل نہ دیں گے یاد رہےکہ چال باز ہو تم ہوشیار ہم بھی ہیں
ہوں سراپا کیفؔ و مستی بادہ و ساغر بغیرآپ میرے روبرو ہیں دیکھتا جاتا ہوں میں
پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجالدر پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
کام چلے تو کیا چلے شاہد و بادہ کے بغیررند ہی رند ہیں یہاں مجمع قدسیاں نہیں
جو بہرے بن کے سنتے ہیں بغیر از تار صورت ہوبنا کر روزن دل سے نئے مضمار رکھتے ہیں
وہ جہاں کی شمع ہے اور ہی کہ بغیر صبح نہ گل ہوئیمیں وہ بد نصیب چراغ ہوں کہ جلا دیا اور بجھا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books