تلاش کا نتیجہ "gum-shuda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو راہ عشق میں گم ہو گیا ہےاسی کھوئے ہوئے کو کچھ ملا ہے
گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہےموجوں کے تھپڑوں میں ساحل کی تمنا ہے
کعبہ کلیسا مندر مجھے ڈھونڈنے کو جائیںغافل سمجھ رہے ہیں کوئی چیز گمشدہ ہوں
جو غیب و گمشدہ ہے نظر آئے گا ضروراہل نظر کو پہلے تصور میں لا کے دیکھ
خود سے جو دور رہے حق سے بھی وہ دور رہےہے وہ خود گمشدہ اس بات کو پا دیکھ تو لے
میں کوجھی میرا دلبر سوہڑا کیوں کر اس نوں بھاوا ہووہڑے ساڈے وڑدا ناہیں لکھ وسیلیں پاواں ہو
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
تابع دین کبھی دولت پہ نہ شیدا ہوگاپیرو شیر خدا کیا سگ دنیا ہوگا
پھنسا جب سے دل شیدا صنم کی زلف پیچاں میںبسر ہوتی ہے ہر شب ایک ہی خواب پریشاں میں
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیراسب سے بیگانہ ہے اے دوست شناسا تیرا
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرااس کی دولت ہے فقط نقش کف پا تیرا
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
دے کے غم یاس و الم حسرت و ارماں مجھ کوتم نے رہنے نہ دیا بے سر و ساماں مجھ کو
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
بلا کشان غم انتظار ہم بھی ہیںخراب گردش لیل و نہار ہم بھی ہیں
نہ حکایت غم عشق ہے نہ حدیث ساغر و جام ہےترا مے کدہ ہے وہ مے کدہ جہاں لفظ ہوش حرام ہے
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books