تلاش کا نتیجہ "hikmat e rumi khalifa abdul hakim ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
کتاب شوق نظر سے جنہیں پڑھائی گئیانہوں نے رخ سوئے مکتب کیا کیا نہ کیا
روئے زیبا گر نہ دیکھے چشم وہ ہے چشم کورترے قدموں پر نہ ہو جب سر وبال دوش ہے
دل جگر کو آشنائے درد الفت کر دیااک نگاہ ناز نے سامان راحت کر دیا
دور جب تک رہے ہم با دل ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشق ستم ایجاد رہے
لے چل حریم ناز میں اے ذوق بندگیآج ان کے کے پائے ناز پہ سجدہ کریں گے ہم
ہو گیا معلوم ٹوٹا جب طلسم زندگیمعرفت عین خدا کی ہے یہ عرفان حیات
کرتی ہیں راز دل کی غمازیعاشق پردہ دار کی آنکھیں
یا محمدؐ امیدوار کرمحضرت خاکسار تم سے ہے
مکتب عشق میں معلوم نہیں لے گا کوندرس افتادگی و درس فنا میرے بعد
نالۂ دل لب سے جس دن آشنا ہو جائے گادیکھ لینا تم کہ عالم کیا سے کیا ہو جائے گا
اے حسن جہاں سوز دہائی ہے دہائیاس برق نظر شعلۂ رخسار نے مارا
ہے باعث تسکیں وہ ہی ہر رنج و الم میںدنیا جسے انداز رقیبانہ کہے ہے
خلوت دل میں جگر میں آج کلکروٹیں لیتا ہے وہ مست شباب
پڑھو بادہ گسارو اب نماز خود فراموشیصدائے قلقل مینا ہوئی تکبیر مے خانہ
بادہ کشی ہمارا بڑا کام کر گئیتصویر یار شیشۂ دل میں اتر گئی
اٹھی نگاہ ناز تو رندوں نے یہ کہااس چشم مست ناز کا پیمانہ چاہیے
جان من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
کمھلا گیا تھا معرفت توحید کا جو پھولاک چشم مست ناز میں واعظ وہ کھل گیا
کچھ ہوش نہ سرکا ہو سجدوں کا نہ چوکھٹ کاسنگ در جاناں پر ایسی ہو جبیں سائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books