تلاش کا نتیجہ "himmat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مذاق جرأت و ہمت کو آزما نہ سکےملائکہ بھی محبت کا بار اٹھا نہ سکے
کیا ذھینؔ تاجی کی ہستیہمت ہے اچھی الزام اچھا
رات کتنی گزر گئی لیکناتنی ہمت نہیں کہ گھر جائیں
چومی رکاب اٹھ کے کسی شہسوار کیہمت تو دیکھیے مرے مشت غبار کی
دیکھیے صحبت نا جنس نبھے گی کیوں کرپست ہمت تو طبیعت مری عالی ساقی
وفا پرست بھی راضی نہیں وفا کے لئےنوید ہے نگہ ہمت آزما کے لئے
پروا نہیں مجھے غم ہمت شکار کیکھیلا ہوں گود میں ستم روزگار کی
وہ چوٹ حسینوں کی محبت میں لگی ہےاب آنکھ ملانے کی بھی ہمت نہیں کرتے
اس عشق کی منزل میں ہے کون مرا ساتھیتیرا ہی بھروسہ ہے اے ہمت مردانہ
تھی نوآموز فنا ہمت دشوار پسندسخت مشکل ہے کہ یہ کام بھی آساں نکلا
اس سے مانگا بھی اگر کچھ تو اسی کو مانگادیکھنا حوصلہ و ہمت سائل کی طرف
غلامی عشق کی سیمابؔ باقی رہ نہیں سکتیمجھے اکسا رہی ہے ہمت مردانہ برسوں سے
تاب نظارہ انوار تجلی نہ سہیمیری ہمت ہے کہ میں طالب دیدار تو ہوں
توفیق باندازۂ ہمت ہے ازل سےآنکھوں میں ہے وہ قطرہ کہ گوہر نہ ہوا تھا
لے چل مجھے اس قاتل عالم کی گلی میںکچھ کام کر اے ہمت مردانہ کسی کا
ہے بے نوا غریب یہ سوداگرؔ اے بتواس کو تو صرف ہمت جاناں ہے آج کل
دل ناداں ذرا خوددار بن ہمت نہ ہار اپنیکہ گر پڑتے ہیں غیروں کا سہارا دیکھنے والے
دار پر چڑھ کر انا الحق جو کہا منصور نےوہ بھی اک تیرا کرشمہ ہمت مردانہ تھا
تمہارے حسن میں جذبہ تھا خود عشق آفرینی کاوگرنہ دعوے الفت کی ہمت تھی کہاں مجھ کو
عجب عالم ہے بیداران راہ عزم و ہمت کاسبیل خواب بھی منزل بمنزل ہوتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books