تلاش کا نتیجہ "inaayat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ کیا راز ہے ساقیٔ مست و بیخود، یہ کیوں تو نے نظرِ عنایت ہٹالیوہی میکدہ ہے مگر سونا سونا، وہی جام و مینا مگر خالی خالی
اب کس امید پہ ہم یار کا دربار کریںپیشتر تھی جو عنایت وہ عنایت ہی نہیں
تیرا ممنون عنایت ہے مرا ہر احساستیرے قرباں مرے افکار پہ چھانے والے
بیان کرتا ہوں حیدر کی میں عنایت کاجواب ملتا نہیں آپ کی سخاوت کا
صبح کو بخش دی جو بچی رات کییہ عنایت ہے پیر خرابات کی
ہے جس طرف نگاہ توجہ ادھر نہیںہوتی ہے بے رخی بھی عنایت کبھی کبھی
جام مئے توحید عنایت ہو ہمیں بھیساقی رہے آباد یہ مے خانہ تمہارا
عشق میں درد تمنا کی شکایت کیسیہم تری چشم عنایت کو دعا دیتے ہیں
مرے چہرے کو چہرہ کب عنایت کر رہے ہوتمہیں میرے سوا چہرہ تمہارا کون دے گا
حدیث رحمت للعالمیں سے صاف ظاہر ہےیتیموں بے نواؤں پر عنایت کا مہینہ ہے
کون نظروں پہ چڑھے دیکھ کے تلوا تیرامجھ سے ناچیز پہ ہے تیری عنایت کتنی
کیا اب بھی باقی ہے کچھ جور و ستماس قدر کیوں ہے عنایت آج کل
وہ کہتے ہیں کہ میں تو ایک ہی ہیںمیں کہتا ہوں عنایت ہے میں کیا ہوں
سیکڑوں خم ٹھوکروں میں اور پیمانے ہزارچشم ساقی کی عنایت ہے تو مے خانے ہزار
ہم گنہ گاروں پہ کیا کیا ہے عنایت تیریرات دن آٹھ پہر ہم پہ ہے رحمت تیری
اے ہادی طریقت اکبرؔ پہ ہو عنایتہو جائے غرق وحدت خوش رنگ رنگ رنگ دے
کسی کا کوئی مونس ہے کسی کا کوئی چارہ ہےہمیں تو آپ کی نظر عنایت کا سہارا ہے
میں وہ ذرہ ہوں جو ہے مہر علی سے روشنکس قدر مجھ پہ عنایت میرے مولا نے کی
غم ہو یا خوشی جو بھی بخش دو عنایت ہےکیا کریں شکایت ہم تم سے جب محبت ہے
پھر نہ پھر جائے کہیں مجھ سے عنایت کی نظراس نئے عہد سے پیمان سے ڈر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books