تلاش کا نتیجہ "insaan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انسان کیا ہے انسان ہی ہےخود آگہی کیا حق آگہی ہے
دماغ و روح یکساں چاہئیں انسان کامل میںیہ کیا تقسیم ناقص ہے خودی سر میں خدا دل میں
شان سبحان ہے انسان بنے بیٹھے ہیںدانا دانستہ ہیں نادان بنے بیٹھے ہیں
جو یاد کربلا ہے عابد کے آنسوؤں میںہر قطرہ کہہ رہا ہے عابد کے آنسوؤں میں
خاک کے کچھ منتشر ذروں کو انساں کر دیااس نے جس جلوے کو جب چاہا نمایاں کر دیا
عالم قدس یہی عالم امکاں ہو جائےکاش انسان کو انسان کا عرفاں ہو جائے
اگر حد خودی و بیخودی سے ماورا ہوتاتو یہ انسان پھر انسان کیوں ہوتا خدا ہوتا
آہ انسان جس کی آنکھوں پراپنا انجام بے نقاب نہیں
اللہ کتابوں میں ڈھونڈھے سے نہیں ملتااللہ کے رازوں کا انسان خزانہ ہے
اپنا شہود تھا اسے انسان سے غرضسردار جب کیا ہے اسے کائنات کا
خاک کا پتلا ہے انسان ضعیفآخر اک دن خاک میں مل جائے گا
اللہ کی صورت میں انسان نہیں ہرگزاک شکل کے دو کیسے قرآن یہ فرماتا
انسان ہوں خطائے وفا بخش دیجیےبس کیجیے پہنچ تو چکا ہوں سزا کو میں
کرتا ہوں سجدہ یار کو سبحان سمجھ کرکافر ہے بے شک جو کرے انسان سمجھ کر
حرمت سے ملائک نے اسے سجدہ کیا ہےجس وقت کہ وہ صورت انسان میں آیا
دیکھا جو اس صنم کو تو محسوس یہ ہواجلوہ خدا کا صورت انسان ہو گیا
ہے لڑکپن میں بجا خاک سے انسان کو انسعاقل آغاز سے اندیشۂ انجام میں ہے
کہا لیلیٰ نے کہ اے قیس ذرا ہوش میں آتنکے چنتا پھرے انسان یہ سودا کیسا
سکوں ہے کچھ اسی سے اضطراب زندگانی میںوگرنہ ذات باقی پیکر انسان فانی میں
ہو کے انسان کی ہستی میں فنا دیکھ لیایا خود جلوہ نما تھا مجھے معلوم نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books