تلاش کا نتیجہ "khudaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
برگشتہ و بدظن سا پاتے ہیں خدا حافظاب ہم تری محفل سے جاتے ہیں خدا حافظ
یہ مانتا ہوں بات خدا کی خدا کے ساتھلیکن خدا ملا مجھے غوث الورا کے ساتھ
تجھ کو زاہد خدا نہیں ملتامجھ کو میرا پتہ نہیں ملتا
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
شان خدا بھی آپ محبوب خدا بھی آپ ہیںتجسیم حق بھی آپ ہیں اور حق نما بھی آپ ہیں
تری صورت بت کافر خدا نے وہ بنائی ہےکہ خوف خدا مائل تری ساری خدائی ہے
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقیخدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
خدا دکھائے کسی گلعذار کی صورتشگفتہ دل ہو گل نو بہار کی صورت
ہے حکم خدا کا یہ قرآن پڑھو سمجھوسنت ہے نبی کی جو وہ کام کرو سمجھو
جو ماسوا سے گریزاں ہو آس سے کیا الفتخدا سے غیر خدا کو بتاؤ کیا نسبت
دکھایا تو نے ہر شے میں خدا کوخدا کی شان میرے پیر ہیں جی
خانۂ دل میں خدا تھا مجھے معلوم نہ تھایار پہلو میں چھپا تھا مجھے معلوم نہ تھا
گناہیں جو کرتے ہیں پوشیدہ سب سےسزا ان کو دے گا خدا چپکے چپکے
کوہ جودی پر لگی جا کر جو کشتی نوح کیاو خدا کے نور اس کا نا خدا تو ہی تو تھا
استوا ہائے نہ آیا تھا سمجھ میں میریدل مرا عرش خدا تھا مجھے معلوم نہ تھا
خدا سے یا رسول اللہ بندوں کی سفارش کرکہ برسے سب کہیں باران رحمت خوب سا جھرجھر
خدا خیر سے لائے وہ دن بھی نوریؔمدینے کی گلیاں بہارا کروں میں
خدا بن کر خدائی کو بھی وہ برباد کرتے ہیںستم ایجاد ہیں یہ بت ستم ایجاد کرتے ہیں
خدا جانے اب اور آگے کہوں کیاابھی تک وفا کو وفا کہہ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books