تلاش کا نتیجہ "mahfil e khvaja ghulam ahmad khan chishti sabri ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر نقش پا تھا میرے لیے تیرا آستاںآئی نظر مجھے تری محفل جگہ جگہ
جلا ہے ہائے کس جان چمن کی شمع محفل سےمہک پھولوں کی آتی ہے شرار آتش دل سے
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
محفل ناز میں بلوا بھی لیا ہے مجھ کواور پھر مجھ سے وہ انجان بنے بیٹھے ہیں
غیروں کی محفل میں جانا نہیں تھامری جاں مرا دل دکھانا نہیں تھا
یہ محفل ہے یہاں پر کون روکے گا زباں میریتمہیں دل تھام کر سننا پڑے گی داستاں میری
مجھ کو میں بھی نظر نہیں آتامئے عرفاں پلا گیا کوئی
سن لو کہ رنگ محفل کچھ معتبر نہیں ہےہے ایک زبان گویا شمع سحر نہیں ہے
چاہتا کیا ہے بلبل ناداںدل کسی کی نظر کا طالب ہے
رخ سے پردہ ہٹا دے ذرا ساقیا بس ابھی رنگ محفل بدل جائے گاجو ہے بے ہوش وہ ہوش میں آئے گا گرنے والا جو ہے وہ سنبھل جائے گا
معلوم نہیں یہ بات ہے کیا سرکار تمہاری محفل میںدل اور دھڑکتا ہے زیادہ سرکار تمہاری محفل میں
اس نے بھری محفل کو دیوانہ بنا ڈالاخود شمع بنا سب کو پروانہ بنا ڈالا
ان کا ہی تصور ہے محفل ہو یا تنہائینہ جانے مجھے ان کی کیا بات پسند آئی
ان کا ہی تصور ہے محفل ہو کہ تنہائیسمجھے کوئی دیوانہ جانے کوئی سودائی
محفل سے ان کی سینکڑوں پی کر نکل گئےمجھ سے ملی جو آنکھ تو تیور بدل گئے
ستا ڈالا ستا ڈالا ہے بالکل شام فرقت نےالٰہی وصل کی کب ہو سحریا آرزو دارم
خوبان اس جہاں کا تماشہ جو تو کرےآئینہ دار طلعت دلدار دیکھنا
حسن کی خوابیدہ محفل کو جگا دیتا ہوں میںکس بلندی سے خدا جانے صدا دیتا ہوں میں
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
گلیمیؔ چھپ سکے راز و نیاز عاشقیسب ہی سمجھ گئے یہاں دیدۂ نم کو دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books