تلاش کا نتیجہ "majmua e salawatur rasool khwaja abdur rahman ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس راستے میں سر کو جھکانا حرام ہےجس راستے میں یار کا نقش قدم نہیں
میں حساب دل طلب کرتا ہوں اپنے پیر سےمجھ پہ ہو جائے نگاہ چشم رحمت پیر کی
خون دل پینے کو لخت جگر کھانے کویہ غذا ملتی ہے سید تیرے دیوانے کو
میں دیکھا شان احمد کی بلا شک میرے مرشد میںمیرا ایمان کامل بن گیا مرشد کی صورت میں
خدا کی شان میرے پیر ہیں جینبی کی جان میرے پیر ہیں جی
تعین کی جدائی ہے سمجھ لےتیری ہستی جو ہے عین عدم ہے
من کا مالا جپ رہا ہوں رکھ کے تم کو سامنےآرزو یہ ہے کہ نکلے دم تمہارے سامنے
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہبی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
دلا غافل نہ ہو ایک دم کہ دنیا چھوڑ جانا ہےبغیچے چھوڑ کے خالی زمیں اندر سمانا ہے
بینا بھی نہ ہو آنکھ تو دیکھیں گے پیر تجھ کوپہلو میں دل ہے جب تک چاہیں گے پیر تجھ کو
ولایت امتحان دوست میں ثابت قدم رہنابلاؤں سے نہ گھبرانا کرامت اس کو کہتے ہیں
حضرت خواجہ سنگ کھیلئے دھمالبائیس خواجہ مل بن بن آیو
خدا سے یا رسول اللہ بندوں کی سفارش کرکہ برسے سب کہیں باران رحمت خوب سا جھرجھر
رہا بار امانت گو وبال دوش رستے بھرنہ کندھا بھی مگر ہم نے تہ بار گراں بدلا
ارے ماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہےتیری اوقات کیا، تیری کیا شان ہے
کعبۂ ابرو دکھا او بت خدا کے واسطےشکل مژگاں ہاتھ اٹھائے ہوں دعا کے واسطے
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
میں نے جو آہ سرد بھری اس نے ہنس دیاگل کی کلی نسیم سحر سے چٹک گئی
مجذوبؔ تو بھی غیر خدا سے لگائے دلعشق بتاں ہے بندہ حق نا سزائے دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books