تلاش کا نتیجہ "maqalat us sufiya mohammad abdul haq ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
وہ نشہ اس نظر کی شراب کا ہےیاد مجھ کو نہ دن حساب کا ہے
وہ حق کے ساتھ رابطۂ دل نہیں رہامجذوب اس لقب ہی کے قابل نہیں رہا
مرشد بر حق کے صدقے جائیےراہ حق کی جو ہمیں دکھلا گیا
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
جنت کے مکانوں میں رہے گی تیری امتخوش ہو کے محمدؐ سے خدا بول رہا ہے
لائیں ایمان کبھی حق پہ وہ ممکن ہی نہیںاپنی ہستی کا اسدؔ جن کو نہ اقرار ہوا
بلا پیک الٰہی ہے نہ ہو چیں بر جبیں اس سےکرے کب شکر پیش حق دل رنجیدہ مہماں کا
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
دل اس کا ہے جاں اس کی ہم اس کے ہیں سب اس کےشرمندہ ہوں میں خود پر کیا دوں اسے نذرانہ
شیخ محمدؐ بولے بانیاندر گھڑا باہر پانی
یہ حال ہوا اس کے فقیروں سے ہویداآلودۂ دنیا جو ہے بیگانہ ہے اس کا
وہ شوخ نہاں گنج کے مانند ہے اس میںمعمورۂ عالم جو ہے ویرانہ ہے اس کا
اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیےبیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے
اس گور مالی کون کو پاوےترت بیل من ات لہراوے
انا الحق کا کبھی بندہ سے دعویٰ ہو نہیں سکتاجدا جب تک رہے قطرہ وہ دریا ہو نہیں سکتا
آرزو ہے اس آستانے کیبگڑی بنتی جہاں زمانے کی
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
اور تھوڑا سا پلا دیں اس کو جام معرفتہوش میں آنے لگا ہے آپ کا دیوانہ اب
ہائے اس عشق نے دونوں کو بنایا کافربرہمن نام ہے میرا بت پر فن ان کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books