تلاش کا نتیجہ "naar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
نور ہرگز نار ہو سکتا نہیںطور پھر کیسے جلا ہے نور سے
نار نمرود میں ڈلواتے ہو خود اپنا خلیلخود ہی پھر نار کو گلزار بنا دیتے ہو
وہی نار کا مجسم ہے ہزار جس پہ لعنتنہ کیا جو ہم کو سجدہ وہی نار سامنے ہے
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
دونوں جہاں کو روشن کرتا ہے نور تیراعیاں ہیں مظاہر ظاہر ظہور تیرا
آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوشاور ظلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی
ظہور نور رحمت ہے تمام اطراف کعبہ میںقلم کیا خاک اٹھائے گا کوئی اوصاف کعبہ میں
تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاخورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
رخ پر نور سے جب کاکل مشکیں اٹھائیں گےبرہمن توڑ کر زنار کو ایمان لائیں گے
نور ہو جا شمع روئے یار کا پروانہ بنگر تجھے بننا ہو کچھ تو عقل کھو دیوانہ بن
ہر جا منور نور قدم ہے جانے سو دیکھے دیکھے سو سمجھےموجود ہے وہ باقی عدم ہے جانے سو دیکھے دیکھے سو سمجھے
نفیس کیا ہے سمجھ ذرا رضواںؔمخزن نار و نور دیوانے
پا برہنہ جو ہو گئے موسیٰکیا انہیں نار میں نظر آیا
میں نعرۂ مستانہ میں شوخئ رندانہمیں تشنہ کہاں جاؤں پی کر بھی کہاں جانا
ٹھہری مری حقیقت جب اصل نور تیراپھر یہ ظہور میرا ہوگا ظہور تیرا
نظر میں اپنے جو نور بصر نہیں رکھتےنظر میں یار ہے ہر دم نظر نہیں رکھتے
محبت سہل بھی دشوار بھی ہےیہ شعلہ نور بھی ہے نار بھی ہے
جلوہ جو ہم نے نور میں دیکھاہو بہ ہو سب ظہور میں دیکھا
موسیٰ ہیں ہمیں جلوۂ دیدار ہمیں ہیںہیں طور ہمیں نور ہمیں نار ہمیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books