تلاش کا نتیجہ "nisbat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ازل سے آج تک نسبت کے سوا کچھ بھی نہیںوہی نسبت کا ہے دم دم میں دم ہے دم بہ دم
تیری نسبت میرا سہارا ہےیہی کشتی یہی کنارا ہے
کیا چیز ہے نسبت کوئی پوچھے مرے جی سےمرتا ہوں اسی کے لئے جیتا ہوں اسی سے
ناز نسبت پہ کیوں نہ ہو رضواںؔجب کہ دامن ملا ہے نسبت کا
آغاز اچھا انجام اچھانسبت جو اچھی ہر کام اچھا
ترے خادم نہ کیوں بنیں مخدومتجھ سے نسبت لگائے بیٹھے ہیں
ہے دیوانوں کو زنجیروں سے نسبتیہ رشتہ خوب جوڑا ہے کسی نے
میں خود اپنی نسبت سے کیا چاہتا ہوںتمہارا ہی چاہا ہوا چاہتا ہوں
جب سے نسبت ہوئی تیرے در سےتیری چوکھٹ سے سر جدا نہ ہوا
نسبت کے گھرانے کا کیا راز کہوں زاہدروحانی محلہ ہے نورانی گھرانا ہے
اور تو کچھ بھی نہیں ساجدؔ کے پاسآپ کی نسبت پہ یہ مغرور ہے
جب سے نسبت ہوئی ترے در سےہم کسی در پہ سر جھکا نہ سکے
بہروں کو سنائی دے اندھوں کو دکھائی دےیہ حکم سنائے ہیں نسبت کی حکومت میں
لے اڑے آپ سے نسبت کی ہوا پاتے ہیمیری ہر بات کو افسانہ بنانے والے
ہوئی جب سے نسبت ہے مجھ کو صنم سےکہوں کیا کرم ہے کرم ہی کرم ہے
کون بیٹھا ہے اب اندیشۂ فردا لے کرمطمئن ہوں تری نسبت کا سہارا لے کر
تم کو نسبت کا بھرم رکھنا پڑے گا اک دنآ بھی جا او میری تقدیر بنانے والے
تجھ سے اتنی بڑھ گئی ہے نسبت وارفتگیجس کو چاہوں ترا دیوانہ بنا سکتا ہوں میں
نہ بھاویں گے ہمارے بعد اسے دلہائے بے نسبتہمیں اک عمر رووے گا مزا دل کی اسیری کا
محمدؐ مصطفیٰ کو حضرت یوسف سے کیا نسبتوہ مطلوب زلیخا تھے یہ محبوب خدا ٹھہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books