تلاش کا نتیجہ "paimaane"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہار آئی ہے بھر دے بادۂ گلگوں سے پیمانہرہے لاکھوں برس ساقی ترا آباد مے خانہ
چھلک جائے جو میری بے خودیٔ دل کا پیمانہابھی ہو جائے مے خانے سے باہر راز مے خانہ
دور میں ساغر رہے گردش میں پیمانہ رہےمے کشوں کے سر پہ یا رب پیر مے خانہ رہے
بزم ہے ساقی ہے مے ہے گردش پیمانہ ہےاب کہاں مستوں کو ہوش کعبہ و بت خانہ ہے
میں محو طوف پیہم تھا لیے پیمانہ کعبے میںمعاذ اللہ وہ میری لغزش مستانہ کعبے میں
مے رہے مینا رہے گردش میں پیمانہ رہےمیرے ساقی تو رہے آباد مے خانہ رہے
جی چاہے تو شیشہ بن جا جی چاہے پیمانہ بن جاشیشہ پیمانہ کیا بننا مے بن جا مے خانہ بن جا
پیاس مستوں کی بجھانا ساقیاآج پیمانے پہ پیمانہ رہے
بساط بزم الٹ کر کہاں گیا ساقیفضا خموش سبو چپ اداس پیمانے
محتسب نے جو نکالا مجھے مے خانے سےدور تک آنکھ ملاتے گئے پیمانے سے
بھلا دیے ہیں عداوت کے سارے افسانےخلوص و پیار کے چھلکے ہوئے ہیں پیمانے
یاد آتی ہیں کسی کی وہ نشیلی آنکھیںدیکھ کر شکل چھلکتے ہوئے پیمانے کی
ساقیا جاتے ہیں پیاسے ترے مے خانے سےگھونٹ دو گھونٹ چھلکتے ہوئے پیمانے سے
اور ایک تھوڑی سی ساقی میرے ساقی دے دےابھی گنجائش میخانہ ہے پیمانے میں
ساقی تیرے آتے ہی یہ جوش ہے مستی کاشیشے پہ گرا شیشہ پیمانے پہ پیمانہ
گرم اندر کا اکھاڑا ہے تو مے خانے سےرقص پریوں کا کوئی سیکھ لے پیمانے سے
روح کس مست کی پیاسی گئی مے خانے سےمے اڑی جاتی ہے ساقی ترے پیمانے سے
سیکڑوں خم ٹھوکروں میں اور پیمانے ہزارچشم ساقی کی عنایت ہے تو مے خانے ہزار
عکس رخسار تیرا دیکھ کے پیمانے میںہو گیا حشر بپا رات کو مے خانے میں
ہم نشیں کیا میں تجھے دعوت مے نوشی دوںاشک ہی اشک بھرے ہیں مرے پیمانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books