تلاش کا نتیجہ "sanam khana e ishq ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیےجانانہ چاہیے در جانانہ چاہیے
میکدے تیرے تری مسجد صنم خانہ ترایار ہر گھر ترا ہر گھر میں کاشانہ ترا
حاجت حرم کی ہے نہ صنم خانہ چاہیےذوق سجود کو در جانانہ چاہیے
عشق حسن نمکیں کا جو اٹھانا ہے مزاپہلے کچھ ذائقۂ زخم جگر پیدا کر
سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے عشق بھٹکا تو خود آشنا ہو گیارشک کرتا ہے کعبہ میرے کفر پر میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا
صنم تیرے عشق میں اب ہوئی حاصل ہے رسوائیکوئی کہتا ہے دیوانہ کوئی کہتا ہے سودائی
نزع میں ہم ہیں غم عشق یہ چلاتا ہےدیکھ غربت میں مجھے چھوڑ نہ مرنے والے
غلامؔ صنم کو فنا پھر بقا میںکہ بانی مبانی صنم ہی صنم ہے
اے صنم تجھ کو ہم بھلا نہ سکےدل سے داغ وفا مٹا نہ سکے
مجھ کو ہر وقت ہے لذت دیدار صنممیری نظروں کے لئے ایسا سہارا ہو جا
اپنے بیگانے ہوئے دوست بنے دشمن جاں خون کا پیاسا ہے جہاںاے صنم تو ہی مری شکل سے بیزار نہیں ایک عالم ہے خفا
پھنسا جب سے دل شیدا صنم کی زلف پیچاں میںبسر ہوتی ہے ہر شب ایک ہی خواب پریشاں میں
یہ دل اب صنم سے لگا چاہتا ہےخدا رام اپنا ہوا چاہتا ہے
لال موباف صنم گیسوئے شب گوں میں نہ ڈالخون ہو جائے گا دو چار مسلمانوں کا
کعبے میں بس گیا ہے صنم کس کے واسطےخود بت کدہ بنا ہے حرم کس کے واسطے
دل میں صمد صمد ہو زباں پر صنم صنمحسن عمل کی بھی ہو جھلک کچھ گناہ میں
دل ہم نے صنم کو دیا نذرانہ سمجھ کرظالم نے جلایا ہمیں پروانہ سمجھ کر
عشق مژگاں میں کہاں صورت آرام امیرؔنیند اڑ جائے گی بستر پہ جو کانٹا ہوگا
صحن حرم و کوئے صنم چھوڑ دیا ہےہر در کو ترے در کی قسم چھوڑ دیا ہے
ہے حیات ابدی دونوں میں لیکن خضرآب خنجر کا مزہ چشمۂ حیواں میں نہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books