تلاش کا نتیجہ "shaam-e-safar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تو نے اے ہم سفر پھیر لی جو نظر وقت سے پیشتر ہم تو مر جائیں گےظلم ایسا نہ کر کچھ خدا سے تو ڈر تیرے دیوانے آخر کہاں جائیں گے
ازلوں سے ہوں سفر میں ٹھکانہ نہ چاہیےتجھ سے غرض ہے ہم کو زمانہ نہ چاہیے
اک عمر ہو گئی کہ اقامت سفر میں ہےنقشہ مگر وطن کا ابھی تک نظر میں ہے
خاک سے تا بہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفرعشق ملا قدم قدم حسن ملا نظر نظر
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
اے دل سدا اس شمع کا پروانہ ہو پروانہ ہواس نو بہار حسن کا دیوانہ ہو دیوانہ ہو
تاریک شام ہے چمن روزگار کیلا دے کوئی گئی ہوئی صبحیں بہار کی
تصویر شمع ہوں میں سوز غم نہاں سےمیری زباں جلا دو گر اف کروں زماں سے
ہم اپنی شام کو جب نذر جام کرتے ہیںادب سے ہم کو ستارے سلام کرتے ہیں
مرا ہوش گردش جام تک مرا نشہ صبح سے شام تکمرا کیف تیرے سکون تک مری زندگی ترے نام تک
شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھاصاف پردہ میں عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
شام غم فراق بھی کتنی عجیب ہےمعلوم ہو رہا ہے قیامت قریب ہے
جام گدائی ہاتھ میں لیے شام سویرے پھرتے ہیںشمس و قمر یہ دونوں سپاہی حکم کے پھیرے پھرتے ہیں
سمجھا ہوا ہوں شومئی دست دعا کو میںکچھ روز اور دیکھ رہا ہوں خدا کو میں
ہمارے گدگدانے سے ہنسی جو ان کو آتی ہےدر دنداں چمکتے ہیں کہ بجلی کوند جاتی ہے
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
جلا ہے ہائے کس جان چمن کی شمع محفل سےمہک پھولوں کی آتی ہے شرار آتش دل سے
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
نور ہو جا شمع روئے یار کا پروانہ بنگر تجھے بننا ہو کچھ تو عقل کھو دیوانہ بن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books