تلاش کا نتیجہ "shokh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کسی شوخ کی جب نظر ہو گئیخودی سے خودی بے خبر ہو گئی
مہرباں ہو کر وہ شوخ پر عتاب آنے کو ہےبن کے تارہ آنکھ کا آج آفتاب آنے کو ہے
شوخ دھاروں سے ملوتم ہزاروں سے ملو
چنچل نٹکھٹ شوخ حسینہلب پہ ہنسی اور دل میں کینہ
آتی شوخ میں کہاں سے تمکینپڑ گیا صبر تمنائی کا
گو ہمارا ہے آشنا رے سجنتو نہ کر اس قدر جفا رے سجن
آگ ہو جائے گا وہ شوخ امیرؔکھینچنا آہ آتشیں نہ کہیں
آنکھوں سے آنکھیں آج ملا کرشوخ ستم گر لے ہی اڑا دل
حجاب کیسا انہیں بے حجاب دیکھیں گےنگاہ شوخ کو ہم کامیاب دیکھیں گے
چھپا نہیں جا بہ جا حاضر ہے پیاراکہاں دو چشم جو ماریں نظارہ
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
پیا رنگ میں نے تن کو ڈبویاجاہی کے رنگ سے شوخ رنگ سنگی
اس شوخ دل ربا کی ڈھٹائی تو دیکھیےاپنے بنا لیے ہیں ہزاروں پرائے دل
اے شوخ صنم میرے قربان یہ دل تیرےتونے جو محبت کا سمجھا اسے کاشانہ
دیکھ کر کوچے میں اپنے مجھے بولا وہ شوخنہیں کمبخت کہیں اور ٹھکانا تیرا
آفت تھی قیامت تھی تری شوخ نگاہیجذبات کا عالم تہ و بالا نظر آیا
جو شوخ طبع ہیں وہ جھپکتے نہیں کہیںبجلی کٹار کھینچ کے آئی ہزار میں
یوسف کا صرف ایک زلیخا کو عشق تھااس شوخ کے یہاں ہیں خریدار ہر طرف
جس طرح تو میری آغوش سے نکلا اے شوخیونہی ہاتھوں سے نکلتی ہے طبیعت میری
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books