تلاش کا نتیجہ "sirf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
یہ جہاں حسن مشیت کا ہے پرتو ماہرآدمی صرف مناظر کا تماشائی ہے
بجا ہونے کی ہے صرف ایک صورتغلط ہو جا بجا ہونے سے پہلے
صرف غم خاک بسر چاک گریباں مضطرقابل رحم ہے صورت تیرے دیوانے کی
یوسف کا صرف ایک زلیخا کو عشق تھااس شوخ کے یہاں ہیں خریدار ہر طرف
رہ گئی صرف یہی ایک دعا یاد مجھےوہ سلامت رہے جس نے کیا برباد مجھے
ہے زندگی وصال ترا موت ہے فراقہر دو کو صرف تیری ادا جانتا ہوں میں
حسن کی یہ تابانی صرف چند روزہ ہےعشق اک حقیقت ہے باقی سب فسانہ ہے
پھر کیا رہے گا ولولۂ شوق دید میںاے وہ نظر کہ صرف تماشہ کروں تجھے
میری آنکھوں سے جو ڈھونڈھیں تجھے ہر سو دیکھیںصرف خلوت میں جو کرتے ہیں نظارا تیرا
کوئی الفت کا دیوانہ کوئی مطلب کا دیوانہیہ دنیا صرف دیوانوں کا گھر معلوم ہوتی ہے
پروانے آہی جائیں گے کھنچ کر بہ جبر عشقمحفل میں صرف شمع جلانے کی دیر ہے
روپ اس کے نت نئے اور آئینہ خانے ہزارمستقل صرف اک حقیقت اس کے افسانے ہزار
صرف لللہ بھی مے خانے میں جاری کر دےمقتضی ہو جو تری ہمت عالی ساقی
مے کشی کے لیے خاموش بھری محفل میںصرف خیامؔ کا گھر ہو یہ ضروری تو نہیں
کیا بتائیں تم ہو کیسے صرف اتنا جان لودیکھ لے گا جو تمہیں وہ مبتلا ہو جائے گا
نظر وہ ہوکے ترا حسن روبرو آئےجدھر بھی دیکھو نظر صرف تو ہی تو آئے
جو صرف اس کے کرم پر نگاہ رکھتے ہیںگناہ کر کے بھی ان کو ثواب ملتا ہے
زاہد میں اور ہم میں ہے فرق صرف اتناوہ غیرت میں گم ہے اپنے خیال میں ہم
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیںجرم صرف اتنا ہے ان کو پیار کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books