تلاش کا نتیجہ "vahdat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کثرت میں بو ہے وحدت کی رضواںؔوحدت میں لذت وصلت کی رضواں
جلوہ وحدت کا دکھایا کیا حجاب نظم میںناصرؔ ہم آپ کو وحدت نما کہنے کو ہیں
وحدت میں کثرت شان ہے کثرت میں وحدت آن ہےہر اک بہم ملنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہے
اپنا اپنا نام رکھاوےجدوں سمجھ حقیقت آئی
ہم کو مت جانیو فقیر اصغرؔملک وحدت کے بادشاہ ہیں ہم
دو دموں پر ہے انحصار وجودایک وحدت کا اک رسالت کا
جام مے وحدت پلایا یار نےمجھ کو مستانہ بنایا یار نے
میں وحدت کا پردہ ہوں الحمد لللہاحد کا خلاصہ ہوں الحمد لللہ
وحدت نے ہر طرف ترے جلوے دکھا دیےپردے تعینات کے جو تھے اٹھا دیے
ہر اک قطرۂ بحر کثرت میں یارومیں دریائے وحدت رواں دیکھتا ہوں
نہ تنہا یہ تن بلکہ جاں دیکھتا ہوںمیں وحدت کا دریا رواں دیکھتا ہوں
نہاں برج وحدت میں ہے نور مطلققمر ابر میں خود چھپا چاہتا ہے
ساغر وحدت پلا کر چھپ گیامست مجھ کو کر گیا یہ کون تھا
کیا جام وحدت کا میں نے طلبتو بولا میاں ہم پلا بیٹھے ہیں
وحدت کا اگر جام ملے حضرت زاہدمسجد میں پلائیں تمہیں مے خانہ سمجھ کر
اس ولیؔ کو اے خدائے ذو الجلالوحدت و کثرت کا دو گنا رنگ دے
تیری وحدت میں خریداری کا دعوی کس کوحسن کا اپنے تو ہی آپ خریدار ہوا
نکل کر جو کثرت سے وحدت میں آیاوہ ہستی سے اپنی رہا ہو گیا ہے
دیکھ لینا چاہیے وحدت کے جلوے کی ضیاگرد کثرت ساحت دل سے ہٹانا چاہیے
وحدت کی سیر رہتی ہے کثرت میں بھی ہمیںاپنی نظر میں تیرے سوا دوسرا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books