تلاش کا نتیجہ "yaaro"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر ایک شخص کو دعوی ہے پارسائی کاسبھی فرشتے ہیں یارو کوئی بشر بھی ہے
کافر ہیں نہ ہم اور نہ دیندار ہیں یاروہم عشق کے مذہب کے پرستار ہیں یارو
نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیںبے خودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں
یارو مرا شکوا ہی بھلا کیجیے اس سےمذکور کسی طرح تو جاکے کیجیے اس سے
کیوں عشق کے دعویدار بنے جب ضبط کا یارا ہو نہ سکااس روئے منور کا ہم سے اک لمحہ نظارا ہو نہ سکا
اس یار سے یاری ہے اس کا ہوں میں دیوانہانداز کرم جس کا عالم سے جدا گانہ
جاں بلب میں جو ہوں تو اے یاروکسی کی مجھ پہ مہربانی ہے
سوا اس کے نہیں کوئی جہاں میںتلاش اس کی کرو یارو جہاں ہو
میں شرابی شرابی میں شرابی شرابییارو مجھے معاف کرو میں نشے میں ہوں
مرا اپنے مرنے سے پہلے جو یارووہ عارف ہوا اور بقا ہو گیا ہے
ہر اک قطرۂ بحر کثرت میں یارومیں دریائے وحدت رواں دیکھتا ہوں
نہیں ہوش اپنا بجا اب تو یارومجھے مست بے خود بنا ہی دیا ہے
یارو کفن ہمارے لئے کیا ضرور ہےعریاں جہاں میں آئے ہیں عریاں ہی جائیں گے
یہ کیسی بھٹی چڑی آگرے میں ہے یاروجہاں میں ایسی تو ہرگز کہیں شراب نہیں
صفت اس کی یارو کہاں تک کروں میںکہ بے حد و امکاں بیاں دیکھتا ہوں
مدرسے میں عاشقوں کے جس کی بسم اللہ ہواس کا پہلا ہی سبق یارو فنا فی اللہ ہو
کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو توشبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے
ہمارا مرض سب کافور ہو جائے گا یاروخیال یار جاناں اب دل بیمار میں آئے
یارو ذرا چلو تم لائیں اسے منا کروہ ہو گیا ہے ہم سے بیزار ہنستے ہنستے
کھینچ لے اس کو کنارے پر کوئی ممکن نہیںکشتی بحر فنا کا یارو لنگر اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books