تلاش کا نتیجہ "zaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو آبلہ ہے اپنے دل داغدار میںگنبد کسی شہید کا ہے لالہ زار میں
یہ حلیمہ کہہ رہی تھی مرے گلعذار سو جاترے جاگنے کے صدقے مری جان زار سو جا
کیا نحیف یہ غم نے مجھے کہ ایک ہوئیتری کمر کی مرے جسم زار کی صورت
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
اے دل زار تو سویا کیا آرام سے راتمجھے پل بھر بھی دل زار نے سونے نہ دیا
زیر چرخ و سر زمیں نہ رہےمجھ کو کہتے ہیں تو کہیں نہ رہے
نہ سوال ہے تخت و تاج کا نہ قسم سے زر کا خیال ہےمرے چارہ گر مرے مہرباں ترے ایک کا سوال ہے
مئے عرفاں ظہور ہے میرابے خودی اک شعور ہے میرا
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
غلام محمد غلام علی ہےاجل خانہ زار محمدؐ ہیں حسرت
حالت دل کا اعتبار کیاہم نے نادیدہ ان سے پیار کیا
ہر جور و ستم جس کو گوارا نہیں ہوتاوہ چاہنے والا ہی تمہارا نہیں ہوتا
ڈھونڈھا جس کو جہاں میں وہ نہ ملاوہ دل زار میں نظر آیا
میری ہستی ظہور ہے تیراذرہ ذرہ میں نور ہے تیرا
جفا و جور کیا یا وفا ہوا سو ہواہوا میں راضی جو اس کی رضا ہوا سو ہوا
غیروں سے مل کے ہم سے کہاں تک چھپائے گابوسوں کا نیل منہ کے چھپائے نہ جائے گا
بیٹھا تھا خضر آکے مرے پاس ایک دمگھبرا کے اپنی زیست سے بیزار ہو گیا
تیری زلف و رخ کے قرباں دل زار ڈھونڈھتا ہےوہی چمپئی اجالے وہی سرمئی دھندلکے
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری موت کا زور چلتا نہیں ہےموت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books