تلاش کا نتیجہ "zahoor e qudsi mahirul qadri ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حضرت ناصح محبت نشۂ صہبا نہیںآپ سمجھاتے ہیں ماہرؔ کو تو سمجھایا کریں
خانقاہوں میں جو قالین سجا رکھے ہیںدامِ ہم رنگِ زمیں ہیں کہ بچھا رکھے ہیں
مرا افسانۂ پر درد ماہرؔبہ عنوان حدیث دیگراں ہے
تیرے آگے لطافت شبنمشرم سے آب آب ہوتی ہے
داغ دل سوز جگر خون وفا درد فراقدر گہ حسن سے ہر بار کچھ انعام لیا
آنکھوں آنکھوں میں پلا دے مجھے صہبائے وصالپردے پردے میں علاج غم پنہاں ہوجائے
حریم تجلی میں ذوق نظر ہےنگاہوں سے سجدے کئے جا رہے ہیں
ماہرؔ وہ آئے قسمت منزل چمک اٹھیذرے فروغ نور سے معمور ہو گئے
شراب نغمہ جوانی گھٹائیں موسم گلصدائیں وہ مرے گزرے ہوئے زمانے کو
رحم کر اے مژدۂ وہم مسرت رحم کردیکھتا ہوں غم کا شیرازہ پریشاں ہو گیا
موج باد صبا بھی کانپ اٹھیزلف کی برہمی کو کیا کہیے
نوازشہائے بے پایاں پر میری دنیائے ویراں پروہ ان کا مسکرا کر جھومنا صبح بہاراں پر
وہ ترے حال سے غافل دل ناشاد نہیںوہ یہ کہتے ہیں مجھے فرصت بیداد نہیں
نو گرفتار محبت پہ خدا رحم کرےآج اس شخص کی پہلی شب تنہائی ہے
مل جائے مجھ کو ماہر اے کاش زندگی میںاک جذب والہانہ اک سوز عارفانہ
اے جبر دوست لغزش ماہرؔ سے در گزرآیا ہوں اختیار کی تہمت لئے ہوئے
سفینہ مرا ساحل آشنا معلوم ہوتا ہےمجھے یہ بھی فریب نا خدا معلوم ہوتا ہے
بیمار شب غم کی اللہ رے توانائیاک ہوک اٹھی دل سے اور عرش کو چھو آئی
مبتلائے کشمکش ہے کب سے قلب ناتواںایک چنگاری کو مدت سے ہوا دیتا ہوں میں
پروانے آہی جائیں گے کھنچ کر بہ جبر عشقمحفل میں صرف شمع جلانے کی دیر ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books