تلاش کا نتیجہ "zii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
جو نظر آر پار ہو جائےوہی دل کا قرار ہو جائے
سپرد حسن ازل مائل بقا ہو جافنائے عشق کی تکمیل میں فنا ہو جا
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
جو تیری یاد فرقت میں مری دم ساز بن جائےتو میرے دل کی ہر دھڑکن تری آواز بن جائے
تجھے ڈھونڈھتی ہیں نظریں مجھے اک جھلک دکھا جامری زندگی کے مالک مری زندگی میں آ جا
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
چھلک جائے جو میری بے خودیٔ دل کا پیمانہابھی ہو جائے مے خانے سے باہر راز مے خانہ
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
کہاں جائے نظر اور جائے تو جائے کدھر ہو کروہ خود بیٹھے ہوئے ہیں حائل حد نظر ہو کر
اسم ظاہر سے ترے جو کہ خبردار ہواتا ابد دید سے پھر اپنی وہ بیزار ہوا
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیںمیں مے کدہ ساز ہوں میں مے کدہ بردوش نہیں
صورت و صدائے غیب سنی جائے جس طرفدلبر کا اپنے وہاں ہے ٹھکانہ نظر کرو
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
کیوں نہ مایوس مرا ذوق فراواں ہو جائےآدمی کی ہے یہ معراج کہ انساں ہو جائے
عشق میں جی سے گزرتے ہیں گزرنے والےموت کی راہ نہیں دیکھتے مرنے والے
دل جو کہتا ہے مجھے ضبط کی طاقت ہی نہیںضبط کہتا ہے تڑپنے کی اجازت ہی نہیں
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
عشق تجھ سے جو ہم نے یار کیادل کی حسرت کو آشکار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books