تلاش کا نتیجہ "zinda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زندہ رہتا ہے زندے میںاللہ بند ہوا بندے میں
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کاکہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں
کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کےہر دم نہ لا رہا ہے کلمہ پڑھا پڑھا کے
سب کچھ ہے دفن مجھ میں وہ زندہ مزار ہوںاس واسطے میں اپنی خودی پر نثار ہوں
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہیں تو ہوہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں تو ہو
کیا بیاں زندہ نوازی کا کرے اک اک مریدمردہ دل زندہ کیا تو تیرے دل داروں میں ہوں
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
زندۂ جاوید ہے وہ آدمیپیشتر مرنے سے جو مر جائے گا
روایات کہن ہیں ہم سے زندہبہر عہد نوی منصور ہیں ہم
دل زندہ ہر قبر تن سے اٹھے گاجو نزدیک ہے وہ قیامت ہمیں ہیں
سر حسن چوکھٹ پہ میری جھکا ہےیہ زندہ میرے عشق کا معجزہ ہے
وہ زندہ وہ عالم مرید اور قادروہ سنتا ہے بینا ہے گویا میں صدقے
دنیا میں سبھی مرتے ہیں لیکن زہے قسمتہے زندۂ جاوید جسے یار نے مارا
نامہ بر آ کے ہمیں زندہ نہ تو پائے گاجان جائے گی ہماری ترے آتے جاتے
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانےکہ خاک زندہ ہے تو تابع ستارہ نہیں
زندہ ہمیں کر سکتا نہیں ہے دم عیسیہم کشتۂ مژگاں دل آزار ہیں یارو
زمیں سے نوریان آسماں پرواز کہتے تھےیہ خاکی زندہ تر پایندہ تر تابندہ تر نکلے
ہے ہمارے دم سے زندہ مدح حسن دلبریشہرت گل کے لئے شور عنادل چاہیے
تو آئے تجھے دیکھوں اور جاں سے گزر جاؤںاس آس پہ زندہ ہے اب تک تیرا شیدائی
زندۂ جاوید ہے یہ ہستئ فانی بھی تاجؔبے خبر ہیں جو کہا کرتے ہیں افسانہ مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books