تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रू-ए-अनवर"
انتہائی متعلقہ نتائج "रू-ए-अनवर"
نعت و منقبت
یہ روئے انور یہ خوئے زیبا جمال ایسا کمال ایساخدا کی قدرت کا ہے کرشمہ جمال ایسا کمال ایسا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
حسین ایسے کہ جن کے حسن کا یوسف تمنائیحسینان جہاں صدقہ ہیں ان کے روئے انور کا
شبیر ساجد مہروی
مزید نتائج "रू-ए-अनवर"
نظم
سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل
شب اسریٰ میں تجلی سے روئے انور کیپڑ گئی گردن رفرف میں سنہری ہیکل
محسن کاکوروی
نعت و منقبت
مدینے والے آقا یہ تو حسرت کم سے کم نکلےتمہارا روئے انور دیکھ کر آنکھوں کا دم نکلے