تلاش کا نتیجہ "حضور"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جہاں حضور کی محسوس کی کمی میں نےوہاں نہ پائی فضاؤں میں روشنی میں نے
حضور و غیب میں کچھ امتیاز ہو تو کہوںحقیقت اپنی نظر میں مجاز ہو تو کہوں
چمکنے والی ہر ایک شے سےزیادہ روشن حضور میرے
دینار گرپڑے تو پریشان ہوگیامنہ دیکھ کر حضور کا حیران ہوگیا
ناموں سے ہے حضور کہ قرآں بھرا ہواکس نام سے حضور غلام التجا کرے
محوِ جمالِ یار کو فرصتِ بندگی نہیںاس کے حضور بندگی کفر ہے بندگی نہیں
تیرے حضور آئے ہیں رحم کی بھیک مانگنےٹوٹے دلوں کا آسرا تیرے سوا کوئی نہیں
مانند سایہ آٹھ پہر ساتھ ساتھ ہوںقدموں سے میں حضور کے یک دم جدا نہیں
جانے کہاں کہاں قدم رکھے مرے حضور نےسجدے کیے ہیں جابجا ان کا دیار دیکھ کر
حضور ان کی قبول ہوگی، انہی کے ہوں گے بہشت و کوثرجو تیری محفل میں آکے اے جاں نظر کے ساغر پیا کریں گے
پھول کچھ چاہیے حضور ہمیںتم ذرا مسکرا کے بات کرو
ہم نے پایا ہے غیب میں جو کچھوہی عالم حضور میں دیکھا
آہنی دم پر جہاں بگڑے حضورلب ہلائے آپ نے دل ہل گیا
ایک ہی سو پہ کچھ نہیں موقوفشش جہت میں حضور ہے میرا
میں کیا بتاؤں تمنائے زندگی کیا ہےحضور آپ سلامت رہیں کمی کیا ہے
محبت اور محبت حضور بابا کیغرض کی بے ادبی ہے ہوس کی بیباکی
وہ مثل اشک اٹھ نہیں سکتہ زمین سےجس کو حضور اپنی نظر سے گرائیں گے
مل جائے ذوق عشق کو معراج زندگیان کے حضور میں جو نظر کامیاب ہو
خطا معاف ہو پروردۂ عنایت کیحضور لے کے جو میں نعت ناتمام آیا
میں تھا حضور یار ہوئی جب اذان صبحپڑھتا نماز کون کہ وقت نیاز تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books