تلاش کا نتیجہ "محو"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محو دیدار اپنا سارا تن ہواہر بن معشوق سے روزن ہوا
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
میں محو طوف پیہم تھا لیے پیمانہ کعبے میںمعاذ اللہ وہ میری لغزش مستانہ کعبے میں
میں حسن کی نظروں سے جب محو تماشا تھااے بے خودی دل کیا تو نے مجھے دیکھا تھا
موحد ہوں میں کیوں محو جمال ما سوا ہوتانظر مل بھی گئی ہوتی تو مشرک ہو گیا تھا
نہ محو در فنا ہوں نہ سہو در بقا ہوںہستی و نیستی کا جلوہ دکھا رہا ہوں
اس قدر آنکھیں مری محو تماشا ہو گئیںپتلیاں پتھرا کے آخر سنگ موسیٰ ہو گئیں
محو جمال ہے کوئی محو خیال ہے کوئیمیں ہوں تمہیں کو دیکھتا شوق نظر کو کیا کروں
نہیں فرق کرتے کسی شے میں اصلا کہ ہے محو تیرے تصور میں شیداگل و خار میں ایک اپنی نظر میں گلستاں میں تو ہے بیاباں میں تو ہے
محو اثبات ہوں علیمؔ اللہاس کے ہر غیر کی نفی کے لیے
جنوں محو خیال یار بھی ہےیہ دیوانہ ذرا ہشیار بھی ہے
تماشا کہ اے محو آئینہ داریتجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں
محو دید رخ یار ہوں میںخواب میں ہوں کہ بیدار ہوں میں
محو نظارہ کھیچنے والا ہی رہ گیاپر کھیچتے کھیچتے یار کی تصویر رہ گئی
آنکھیں ترس رہی ہیں تجلی کے واسطےکب تک رہو گے محو تم اپنے سنگھار میں
دیکھتا ہوں خود کو بھی اب تو ہیں وہایسا محو جلوۂ دلدار ہوں
محو تسبیح تو سب ہیں مگر ادراک کہاںزندگی خود ہی عبادت ہے مگر ہوش نہیں
وہ نازنین ہے محو تماشائے صحن گلیا اور اک بہار کھلی ہے بہار میں
گر دیکھیے تو مظہر آثار بقا ہوںاور سمجھئے جوں عکس مجھے محو فنا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books