تلاش کا نتیجہ "چرخ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زیر چرخ و سر زمیں نہ رہےمجھ کو کہتے ہیں تو کہیں نہ رہے
جب چرخ پہ تارے مجھے کرتے ہیں اشارےجاگ اٹھتے ہیں خاکستر ماضی میں شرارے
یہ چین لینے نہیں دیتا چرخ کج رفتاریہ آپ کے دل میں سمایا ہے لاچار اور ناچار
اے چرخ پیر اب تو یہ حال ہے ستم کاکیا ہوگا جن دنوں میں تیرا شباب ہوگا
ظلم نے پیسا ہو جس کو آسیائے چرخ میںروح کو کچھ نعش کا اس کی پتہ ملتا نہیں
ہمارا شوق دل لے جائے گا ہم کو مدینہ تکجو دشمن ہو رہا ہے چرخ کج رفتار ہونے دو
اور اے پیر چرخ کیا کوسوںصبر تجھ پر مری جوانی کا
یار تیرے نبض سے مثل براقچرخ پر اسپ و شتر اڑنے لگے
جب تڑپتا ہے دل میں ڈرتا ہوںچرخ پر جا پڑے زمیں نہ کہیں
سبزۂ چرخ کو اندھیاری لگا کر لایاشہسوار عربی کے لیے کالا بادل
گردش نے میری چرخ کا چکرا دیا دماغنالوں سے اب زمیں کے طبق تھرتھرائیں گے
سکھاتے نالۂ شبگیر کو در اندازیغم فراق کا اس چرخ کو عدو کرتے
سمجھے ہیں جس کو اہل زمیں چرخ آبگوںاک شیشہ ہے مرے عرق انفعال کا
اڑا پتنگ محبت کا چرخ سے بھی دورخرد کی دوڑ کو اب چھوڑ دیجئے تو سہی
جو ہم اجڑے ہوؤں پر مہرباں ہو چرخ اے گلچیںبجائے برگ پیدا ہوں نشیمن شاخساروں میں
اے داغؔ تجھ کو رزق کی خواہش ہے چرخ سےاتنا یہ غم کھلائے گا کھایا نہ جائے گا
اپنی گردش پہ بہت ہے تجھے اے چرخ گھمنڈجب میں جانوں کہ شب غم کی سحر پیدا کر
سجدۂ شوق فرشتوں نے کیا تھا مجھ کودیکھ لے چرخ وہی خاک آگ کا پتلا ہوں میں
رکھ نہ نخوت سے قدم غافل کر اتنا تو خیالآسیائے چرخ نے پیسا اسے جو دانہ ہے
روبروئے دیدۂ عبرت ہے انجام حبابسر اٹھانے کی تہہ چرخ بریں ہمت نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books