تلاش کا نتیجہ "ख़ल्वत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شوق خلوت میں بھی ہے انجمن آرائی کاآئینہ خانہ ہے گوشہ مری تنہائی کا
خلوت میں آ کے دیکھ خدا ہے ہمارے پاسحق کو نہ ڈھونڈھ تو وہ چھپا ہے ہمارے پاس
جلوت میں مزے ہوں خلوت کے خلوت میں تماشے جلوت کےکھل جائے جو باب الا اللہ اٹھ جائے حجاب الا اللہ
خلوت کدے میں باد بہاریچت بھی ہمار پٹ بھی ہماری
بنایا دل کو گر خلوت گہ نازتو آنکھوں کو جلوہ خانہ بنایا
خلوت دل میں جگر میں آج کلکروٹیں لیتا ہے وہ مست شباب
یار سے ہو گئی جو شب خلوتسر مخفی چھپا نہیں مجھ سے
تو ہے خلوت میں تو ہے جلوت میںکہیں پنہاں کہیں عیاں تو ہے
نہ اپنا بھی جس میں گزر ہو الٰہیاب ایسی میں خلوت سرا چاہتا ہوں
نہ ہو عالم دل جو بزم نظرنہاں خانۂ دل میں خلوت ہے فرض
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئیاب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی
مقام ہو ترا خلوت پسند وہ تو ہےمکان بر سر افلاک لا مکاں تیرا
میری آنکھوں سے جو ڈھونڈھیں تجھے ہر سو دیکھیںصرف خلوت میں جو کرتے ہیں نظارا تیرا
بے تعلق کیا ہمیں اس کے تصور نے کیاجب جھکایا سر گریباں اپنا خلوت خانہ تھا
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئیچھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
دیکھا اسدؔ کو خلوت و جلوت میں بارہادیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں
ناسوت جو مسکن ہے تو لاہوت گھر اپناخلوت میں ہمیں بر سر بازار ہمیں ہیں
پینا بغیر یار کے طریقت میں ہے حرامخلوت کدہ میں یار کو اپنے بٹھا کے پی
شکل احمد ہوں وہ ہے قبر میں خلوت مرداںؔبہر پرسش نہ نکیروں کو بھی آنا ہوگا
ہیں جمع میں ہم اور پھر ہیں جمع سے خالی ہمجلوت اسے کہتے ہیں خلوت اسے کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books